Tuesday, September 12, 2017

شوگر 2|Sugar|Diabetes

,,,,,,,,مطب کامل,,,,,,,
#Sugar|#Diabates
,,,,قسط نمبر 2,,,شوگر,,,,,,
 محترم قارئین ایک بات ھمیشہ یاد رکھین خالق کائنات نے مٹھاس کی تین اقسام انسان کے لئے پیدا کین ھین  اس نےاپنی مخلوق کے لئے ھر مزاج مین میٹھا پیدا کیا ھے اب یہ بندہ ھی ھے خواہ اس خالق کائنات کے لئے ھی کڑوا ھو جاۓ اس کے بتاۓ ھوۓ راستہ پہ نہ چلے اس کے بھیجے ھوۓ احکامات بھول جاۓ مین پہلی قسط مین بتا چکا ھون کہ مٹھاس بہت بڑی انرجی ھے اور آپ کے لئے ھر مزاج مین یہ انرجی موجود ھے مثلا پہلی لے لیتے ھین کھاری اور الکلائن مٹھاس جس کا تعلق بلغمی مزاج سے ھے اس مٹھاس مین کیلا تربوز گنا امرود لے لین یہ سب چیزین پہلے کھاری ھوتی ھین پھر میٹھی ھو جاتی ھین جب یہ پک کر تیار ھوتی ھین دوسری قسم آتی ھے ترش اور تیزابی مٹھاس جس کا تعلق مزاج سوداوی سے ھے اس مین کنو مالٹا انار ترش انگور وغیرہ لے لین یہ سب چیزین پہلے شدید ترش ھوتی ھے منہ سے لگا بھی نہین سکتے پھر جب ان مین مٹھاس پیدا ھوتی ھے آپ منہ سے ھٹاتے بھی نہین کتنی مزے لے لے کر کھاتے ھین اب مٹھاس کی تیسری قسم جس کا تعلق صفرا سے ھے اس مین سب سے بڑی مثال شہد ھے اس کے علاوہ جب آپ غذا کھاتے ھین اور معدہ مین جاتی ھے اور ھضم کا عمل شروع ھوتا ھے تو کیا آپ کو علم ھے جب پتہ سے صفرا آکر اس غذا مین شامل ھوتاھے تو اس مین بھی آپ کے غدد گلوکوز پیدا کرتے ھین اور یہ نقطہ یاد رکھین اس شوگر مین ھی زیادہ لوگ ملوث ھوتے ھین ,,,سمجھین ,, جونہی مریض غذا کھاتا ھے تو تقریبا نصف گھنٹہ بعد ھی پانی مانگنے لگتا ھے تھوڑی دیر بعد پیشاب کر لیتا ھے اور پیاس لگتی ھے پھر پانی پی لیتا ھے اور یہ سلسلہ اس وقت تک چلتا رھتا ھے جب تک وہ غذا براہ بول خارج نہین  ھو جاتی اب بتاتا ھون یہ شوگر ھے کیا چیز,,,
شکر کی کیمیائی ساخت,,,یہ نقطہ آپ نے ذھن مین بٹھانا ھے تاکہ اسے سمجھنے مین اور علاج کرنے مین آسانی رھے  آپ کو جاننا چاھیے اللہ تعالی نے اپنی حکمت کاملہ سے کاربن یعنی کوئلہ سے اور پانی کو ملا کر شکر بنا دی ھے اگر آپ شکر کو آگ پر رکھین تو اس مین سے پانی حرارت آگ سے اڑ جاۓ گا اور باقی کوئلہ ھی بچے گا آپ شکر کا تجزیہ کرین وہ صرف کوئلہ اور پانی کا رکب ھی نظر آۓ گا باقی اگلی قسط مین

No comments:

Post a Comment