۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ تیل براۓ خشکی بال و گنج پن ۔۔۔۔۔۔۔
ایک تو گنجون نے بڑا تنگ کیا ھوا ھے دو اقسام کے پہلے بھی تیل لکھ چکا ھون جن کا رزلٹ بہت ھی اچھا ھے شاید ھی کوئی بندہ ھو جسے فائدہ نہ ھوا ھو پھر بھی مطالبہ کیا جا رھا ھے کہ ھم گنجے ھین براہ کرم مدد کرین دراصل میری کوشش ھوتی ھے کہ وہ دوا بتائی جاۓ جسے عام بندہ بھی بنا سکے ورنہ جو دوائین ٹیکنیکل طریقہ سے یا کسی ماھر دوا ساز کے بغیر نہ بن سکتی ھون اگر انہین لکھون تو سب دوست بہت مشکل مین پڑ جائین اور جو دوائین میرا معمول ھین جیسے مین بناتا ھون شاید ھی آپ مین سے کوئی بنا سکتا ھو بطور نمونہ اس مین سے ایک شربت گیس منٹ بنانے کا طریقہ آج مین شیئر کرون گا جس کا رزلٹ بہت ھی اعلی ھے اور تیز اثر بھی ھو گا اسے لکھ دون گا جس نے بنا لیا وہ موج کر گیا چلو اب آتے ھین اپنے اصل موضوع کی طرف جو کہ ایک تیل ھے گنجون کو دوبارہ معاشرہ مین پراعتماد جینے کا حوصلہ دینے والا ۔۔۔ اب اسے کیسے بنانا ھے یہ آپ کی سردردی ھے بنائین اور گنج پن دور کرین
گندھک آملہ سار 75 گرام روغن زیتون 100 گرام خوشبودار تیل 25 گرام اب ان کو ملا لین اب آپ سوال کرین گے گندھک کیسے ملانی ھے بھئی مین نے پہلے کہہ دیا یہ آپ کی سردردی ھے اب اس مین ٹنکچر تیلنی مکھی یا ٹنکچر سرخ مرچ ( خودساختہ) یا روغن تارامیرا ملا لین تو اب تیل تیار ھے
روزانہ صبح بالون پہ اچھی طرح لگائین گھنٹہ بعد غسل کر لین یہ تیل بالون کی خشکی دور کرے گا ۔ گرتے بالون کو روکے گا ۔ نئے بال اگاۓ گا۔ یہ تیل صفراوی مزاج رکھتا ھے اور یہ آخری بات صرف حکماء کے لئے تھی کیونکہ آپ کو مزاج سے غرض نہین علاج سے غرض ھے اور وہ ھو جاۓ گا ۔۔۔شربت گیس منٹ کے لۓ گھنٹہ انتظار کرین اگر ھو سکتا ھے آپ سے تب؟؟؟؟؟

No comments:
Post a Comment