۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ چند اشیاء جو بازار سے اصل ملنا مشکل ھین۔۔۔۔۔
ترنجبین ۔۔۔۔ یہ خالص ملنا جوۓ شیر لانے کے مترادف ھے اصل کا دانہ انگلی کے ناخنون سے ٹوٹ جاتا ھے جبکہ نقل کا دانہ چینی کا دانہ ھوتا ھے عام چینی کو اصل ترنجبین بنا کر چھ سات سو روپے کلو فروخت کرتے ھین
سلاجیت۔۔۔۔ نقل کو بڑی مہارت سے تیار کیا جاتا ھے اور پہچان بہت مشکل ھوتی ھے آپ اصل سکردو سے منگوائین جو چھوٹی سی شیشی مین پیک ھوتی ھے
رسکپور ۔۔۔ رسکپور کرسٹل شکل مین جبکہ دارچکنا کرسٹل شکل مین نہین ھوتا اب عام آدمی کے لئے دونون کی پہچان مشکل ھے اب دوکاندار دارچکنا کو ھی رسکپور بنا کر بعض اوقات فروخت کر دیتے ھین زھر بھی بے ایمانی سے ملے گی
بادام روغن و دیگر روغنیات ۔۔۔ بادام روغن کی جگہ مونگ پھلی کا روغن نکال کر فروخت کیا جاتا ھے یا کسی اور سستے پھل بیج کا نکال کر دیتے ھین جو آپ کو عام سو روپے سے بھی کم مین 50 گرام مل جاتا ھے اب اگر آپ اصل بادام روغن خود نکالتے ھین تو آپ نے 400 روپے مین کلو بادام خریدنے ھین پھر کوٹ کر اس مین سے 250 گرام گری نکلے گی پھر اس مین 50 گرام بادام روغن نکلے گا یعنی آپ کو خود ساختہ 500 روپے مین 50 گرام بادام روغن حاصل ھوا خود سوچ لین کیا بازار مین اصل ھے اسی طرح دیگر روغنیات کی حالت ھے روغن مالکنگنی روغن دھنیا یا روغن کدو وغیرہ بھی بازار سے آپ کو خالص نہین ملتے
زعفران ۔۔۔ بازار مین بڑی ھی خوبصورت پیکنگ مین پڑا ھوتا ھے یا تو کسمنبہ کے پھول سے تیار شدہ مکئی کے ریشے سے تیار شدہ کوئی ایرانی کوئی جاپانی بنا لین یعنی کسی کو کشمیر سےکوئی اسپین کا کوئی ایران کا بنا لیا جاتا ھے لاھور کا میرا دوست ھے مارکیٹ کا اس نے دکھایا کہ اب فن دھوکہ دھی عروج پر پہنچ گیا ھے مین نے کہا کیسے اس نے تبرک کی زیارت کروائی اور بتایا کہ ظلم عروج پہ آ گیا ھے شاپر کی اس طرح کٹائی کی ھے اور ایسا کڑک کیا ھے رنگ اور ذائقہ اور اوپر خوشبو بھی لگائی ھے زعفران تیار ھو گیا ھے
زیرہ سیاہ ۔۔۔ یہ بھی سفید زیرہ کو رنگ لگا کے بھون کر سیاہ زیرہ بنا کر پیش کیا جاتا ھے سیاہ زیرہ سفید سے شکل شباھت مین ھی الگ ھے خوشبو مین بھی فرق ھے
سونف ۔۔۔ یار لوگون نے اس معمولی چیز کو بھی نہین چھوڑا ردی شدہ سونف جو سرخ یا مٹی رنگ ھو جاتی ھےسیانے لوگون نے اس پہ بھی سبز رنگ چڑھا کر بازار مین لے آۓ ھین تھوڑی سونف پانی مین ڈالین اور انتظار کرین خود ھی رنگ اتر آۓ گا
مصطگی ۔۔۔ یہ رومی ۔ ایرانی ۔ اور کوئیٹہ کی ملتی ھے لیکن لاھور بھی خود کفیل ھے مصطگی مین ۔۔۔ یار لوگون نے بیروزہ سے اس کی نقل تیار کر مارکیٹ مین بھیج دی ھے آج بھی زیادہ تر آپ کو وھی ملتی ھے ۔۔۔ اصل مصطگی دانے دار پیلے رنگ مین ھوتی ھے منہ مین رکھ کر چبانے سے چیونگم کی طرح ھو جاتی ھے لیسدار ھوتی ھے آسانی سے پوڈر نہین بنتی جو نقل ھے وہ بیروزہ کی ھی طرح ھو گی ٹوٹ جاتی ھے جلدی پوڈر بن جاتی ھے اب فنکارون نے چیونگم والا مسئلہ بھی حل کر لیا ھے لہذا آپ ھی جھک جائین مصطگی کی جگہ کندر استعمال کر لیا کرین
مروارید ۔۔۔ تین سائز مین دستیاب ھے باریک درمیانہ اور موٹا ۔۔۔ یاد رکھین یہ پرت دار ھوتا ھے تہہ بہ تہہ بازار مین سیدھا سیدھا کانچ سے تیار شدہ ملتا ھے محدب عدسہ سے تہہ چیک کی جا سکتی ھے پھر بھی آپ سب سے باریک خریدین یہ اعلی ھوتا ھے
مرجان ۔۔۔ اس کا ذکر قرآن مجید مین ھے پھر بھی اس متبرک چیز کی نقل بنا دی ھے دوستون نے ۔۔۔ چائینا کا سفید رنگ کا میدہ سے تیارہ شدہ بناوٹی دوکاندار آپ کو پیش کرے گا جب آپ سوال کرین گے کہ یہ سفید ھے تو دوکاندار کہے گا کہ بس چائینا والون نے نفاست پیدا کی ھے ذرا آگ دے کر سفید رنگ کر دیا ھے قطعی نہ خریدین میدہ سے تیار شدہ ھے آپ اصل لے کر کشتہ کرین
گوگل ۔۔۔ اصل صاف گوند ھوتی ھے اسکی قیمت بھی زیادہ ھوتی ھے جبکہ دو نمبر سستی کنکر جھاڑ سے پر ھوتی ھے
۔۔۔۔ لعنت ایسے رزق سے جس سے مردار کی بو آتی ھے
مزید پھر کبھی کافی اشیاء سے آپ کو آگاہ کیا جاۓ گا

No comments:
Post a Comment