جبو لوٹے کی تھوڑی سی اصلاح ۔۔ اطباء کے لئے ۔۔
جبو لوٹا 100 گرام کی گریوں سے پتے نکال کر پوٹلی بنا کر کھانگڑ گائے کی گڑوی چھاچھ میں ڈبو کر پکاتے رھیں ۔۔ اسی طرح پانچ بار کریں ۔۔ پھر کوٹ کر مٹی کے ٹوٹے برتن کے کھریپڑ پر لیپائ کردیں ۔۔ پھر اس کو پسی گاچنی جس کو گاچی بھی کہتے ھیں اس میں بھون لیں کہ تری ختم ھو جائے تو تیار ھے ۔۔ سنبھال کر رکھ لیں ۔۔ بوقت ضرورت گھاٹا وادھا خود پورا کرلیں ۔۔
No comments:
Post a Comment