,,,,,,, مطب کامل,,,,,,,,
piles | Treatment | Piles Treatment
,,,,,بواسیر,,,,,,,
مضمون تو بڑا ھی تفصیل طلب ھے اگر وضاحت سے لکھون تو کئی قسطون پہ مشتمل مضمون بنتا ھے لیکن آج اختصار پہ ھی لکھین گے بس طبیعت بوجھل ھے علم کی پیاس کا کچھ اور مطالبہ ھے مزاج یار کا مطالبہ کوئی ھے اللہ سب کے حال پہ رحم فرماۓ ھمیشہ سے اپنے آپ کو بڑا مستقل مزاج سمجھا آج کچھ ارادے متزلزل ھوۓ خیر ایک جنگ ھے جسے مین نے جیتنا ھے قوی ضرور کمزور ھین لیکن ارادہ پختہ رکھا امید ھے مایوسی جو اندر گھلی ھے وہ کنٹرول ھو جاۓ گی خیر چھوڑین آئین ھلکی پھلکی بحث کی طرف,,,
بواسیری مادہ جسم کے اندر غیر طبعی سودا کے زھریلے اثرات کی وجہ سے پیدا ھوتی ھے اس زھر سے پیدا ھونے والے عوارضات سارے جسم پر ظاھر ھو سکتے ھین یعنی مردون کے مقعد پہ عورتون کے مقعد اور رحم پہ اور باقی جسم ناک ھونٹ پر بھی بواسیری مسے پیدا ھو سکتے ھین آپ یہ بات سمجھ لین پورے جسم پہ کہین بھی مسے پیدا ھون تو وہ بواسیری مادے کا ھی کرشمہ ھوتا ھے بات آئی سمجھ مین کہ نہین ,,,,,,بواسیری مادہ قلب عضلات سودا کی تیزی سے پیدا ھونے والی وہ فاضل اور زائد رطوبت ھے جس کی تیزی و ترشی مین خمیر پیدا ھو کر اس قدر شدت آتی ھے کہ زھر بن جاتی ھے یہی زھر خون مین شامل ھو کر سارے جسم مین غیر طبعی علامات پیدا کرتی ھے اور مسے بن جاتے ھین ان مسون مین جب دوران خون کی تیزی ھوتی ھے اور خون کا دباؤ ناقابل برداشت ھو جاتا ھے تو اس مقام پہ درد اور سوجن ھو جاتی ھے پھر طبیعت اپنا علاج خود کرتی ھے وریدون کے منہ کھل جاتے ھین مسے پھٹ جاتے ھین اور خون نکلنے لگتا ھے تو مقام مسہ پہ درد اور سوجن کا کافی حد تک آرام آ جاتا ھے امید ھے کافی حد تک سمجھ آ گیا ھو گا اب علاج,,,,,مغز نیم ,,,مغز بکائین ,,رسوت,, گوگل,,برابر پیس کر حب نخودی بنا لین دو دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین
حب بندق,,,سیماب مصفی تولہ گندھک آملہ سار سات تولہ کجلی تیار کرین پھر چھلکا ریٹھا 250گرام سفوف بنا کر شامل کرین اور پانی گھیکوار 250گرام مین کھرل کرکے جب گولی بنانے کے قابل ھو جاۓ تو نخودی گولیان بنا کر دو دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین
حب بواسیر,, گل عشر تازہ 50 گرام فلفل سیاہ 20 گرام رائی 20 گرام رگڑ پیس کر نخودی گولیان بنا کر دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین

No comments:
Post a Comment