,,,,,کشتہ سیماب باوزن با بوٹی,,,,,,,,
kushta para|kushta seemab|mercury powder
ڈھاک کے بارے مین تو سب کو علم ھے یہ بھی سنا ھو گا ڈھاک کے تین پات تو محترم ھر پات کی جڑ مین ایک کانٹا بھی ھوتا ھے یہ سب باتین امید ھے آپ جانتے ھونگے اس درخت کو اوپر سے تراش کر زمین کے برابر کر دین اب اس مین کاواک کر دین یعنی سوراخ کر دین اب اس سوراخ مین پارہ حسب منشا مصفی کر کے ڈال دین اب ڈھاک کی لکڑی کا ایک مضبوط ڈاٹ اس سوراخ مین لگا دین ھلکی سی کپڑ روٹی. کر دین اب اس کے اوپر من سے زیادہ اوپلے رکھ کر آگ لگا دین جب سرد ھو تو پارہ کو نکالین باوزن شگفتہ سیماب برآمد ھو گا لیجئے کوئی مشکل کام بھی نہین تجربہ کرین
No comments:
Post a Comment