۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔ نزلہ زکام ۔۔۔۔ 4 ۔۔۔۔
بات ھو رھی تھی خمیر اور نفخ کی
آپ اگر ایسا گوشت استعمال کرین گے تو لازما غذا مین خمیر پیدا ھو گا تو نفخ بھی پیدا ھو گا تو لازما نزلہ بھی پیدا ھو گا اب بات آ جاتی ھے حرارت اور برودت کی تو جناب یاد رکھین حرارت اور برودت کا گوشت مین اندازہ آپ اس طرح لگا سکتے ھین کہ جو حیوانات اور پرند جسم مین جتنے ھلکے ھونگے ان مین ان مین اسیطرح مادی ثقالت کم اور حرارت زیادہ ھوتی ھے جیسے گھریلو جانورون مین بکری کا گوشت ھے حرارت مین زیادہ ھوتی ھے گاۓ اور بھینس کے سے ۔ اب بھینس گاۓ کا گوشت زیادہ نفخ ھوتا ھے جبکہ بکری کے گوشت مین کم ھے۔ پرندے وزن مین ھلکے ھین تیتر بٹیر چڑیا وغیرہ مین مرغ سے زیادہ حرارت ھوتی ھے اب پانی کے جانور اپنے اندر زیادہ حرارت رکھتے ھین کیونکہ ان کے اندر فاسفورس کے اجزاء زیادہ ھوتے ھین جیسا کہ بکری کےگوشت کو ھم معتدل اور صحت کے لئے زیادہ بہتر سمجھتے ھین اس مین ایک اور بات بھی یاد آ گئ کہ تمام انبیاء کو بکری پالنے کا حکم آیا جانتے ھین ؟ کبھی آپ نے اس طرح سوچا کہ ایک لاکھ چوبیس ھزار انبیاء کم و بیش آۓ تو سب کو بکری کا حکم کیون ملا اس مین دوسرا جانور اونٹ پالا گیا صرف ایک نبی کو ساتھ گاۓ رکھنے کا حکم ھوا اور بھینس رکھنے کا حکم نہین اور بھی کافی جانور ھین جو تھے تو حلال لیکن انبیاء کو حکم نہین ملا آخر کیون کبھی آپ نے سوچا نہین سوچا تو ضرور سوچئے کہ اس مین اللہ ﷻ کی کیا حکمت تھی صرف ایک کا مین اظہار کئے دیتا ھون کہ بکری کا گوشت تمام گوشتون سے افضل ھے سب سے زیادہ معتدل اور بیماریون کے لئے شفا رکھنے والا گوشت اور اس کا دودھ اتنی زیادہ شفا کا حامل ھے کہ نزلہ زکام کی سب سے خطرناک قسم ٹی بی کا آخری علاج ھے اسی طرح اللہ ﷻ نے اجناس مین گندم کا ذکر کیا ھے یہ بھی دنیا مین شفا کی حامل ھے آپ ٹی بی کے مریض کو صرف خالص گندم کی روٹی اور ساتھ بکری کا دودھ دینا شروع کر دین کسی دوا کی ضرورت نہین رھے گی ٹی بی ختم ھو جاتی ھے لیکن شرط یہ ھے کہ پہلے پیٹ مین بنا ھوا خمیر ضرور ختم کر دین
اب دوبارہ اپنے موضوع کی طرف آتے ھین یاد رکھین عمر کے لحاظ سے بچے نزلہ زکام کا زیادہ شکار ھوتے ھین مردون کی نسبت یہ مرض عورتون مین زیادہ ھوتا ھے اس کی وجہ سوزش رحم ۔ماھواری کی خرابی۔ حمل کا ضائع ھونا ۔یا ضائع کرنا ۔ برتھ کنٹرول کی جن کو عادت ھو وہ سب سے زیادہ اس مرض مین مبتلا ھوتی ھین کیونکہ یہ ایک تو اللہ سے جنگ ھے دوسرا برتھ کنٹرول کی ادویات جس قدر بھی بے ضرر ھون بہرحال وہ رحم کے افعال مین افراط یا تفریط کے ساتھ خرابی ضرور پیدا کر دیتی ھے اگر خرابی پیدا نہ کرین تو بچے کی پیدائش کیسے رک سکتی ھے ۔ اللہ تعالی سب کے حال پہ رحم فرماۓ۔ اب رحم کی خرابی سے اس کے فضلات تو اخراج پا نہین سکتے جو یقینی طور پہ پہلے پرسوت کا بخار نزلہ زکام اور بالاخر بات ٹی بی پہ جا پہنچتی ھے پھر بات موت تک جا پہنچتی ھے پھر کہا جاتا ھے کہ جی بس زندگی ھی اتنی تھی جو اللہ کا حکم ۔۔ جو مرد برتھ کنٹرول کرتے ھین ان کے اعصاب اور دماغ تباہ ھوتے ھین ذھنی توازن بگڑ جاتا ھے آخر کار پاگل خانے جا پہنچتا ھے اگر کوئی تجربہ کرنا چاھتا ھے تو کرکے دیکھ لے آخر انجام یہی ھو گا
اب تک نزلہ کی تاریخ اور وسعت پہ کافی کچھ لکھ دیا ھے یہ دکھ ھر ملک اور قوم مین پایا جاتا ھے البتہ جن لوگون کے مزاج مین حرارت کی زیادتی ھوتی ھے ان مین یہ مرض کم ھوتا ھے یعنی گرمی کی زیادتی سے یہ مرض نہین ھوتا بلکہ جب سردی جسم مین بڑھ جاۓ خواہ سردی کے ساتھ برودت ھو یا خشکی آ جاۓ یعنی جسم مین خواہ خشکی ھے یا تری اگر ساتھ سردی ھے تو لازماً یہ مرض گھر کرےگا باقی اگلی قسط مین ۔۔۔۔۔۔۔۔
https://www.facebook.com/groups/126909197934246/permalink/142746003017232/
https://www.facebook.com/groups/126909197934246/permalink/142726923019140/

No comments:
Post a Comment