,,,,,,,,,,,,,مطب کامل ,,,,,,,,,
,,,,آنکھون سے پانی آنا ,,,,,,,,
یہ دو روز پہلے میری ھی ایک پوسٹ مین کسی نے سوال کیا ھوا تھا اب پتہ نہین لوگ ھمارا امتحان لیتے ھین یا پھر ویسے ھی اھلیت اتنی ھوتی ھے میرا تجربہ ھے جب بھی کسی مریض نے اپنی مرض بتانی ھوتی ھے تو وہ اپنے آپ کو بڑا ھی سیانا سمجھ کے ایک ھی بات کرے گا باقی حکیم یا ڈاکٹر کے منہ کی طرف دیکھے گا لے اب بول تو کیا کہتا ھے ڈاکٹر صاحب تو بڑا ھی اچھا کام کرتے ھین خاموشی کے ساتھ پندرہ بیس ٹیسٹ لکھ کر ھاتھ مین تھماتے ھین لے بھائی یہ ٹیسٹ کروا لا اب تیری باری ھے وہ سب جمع پونجی جب ٹیسٹون پہ لگا کر ڈاکٹر کے پاس پہنچتا ھے تو مرض کی سب تشخیص مریض خود ھی کر لیتا ھے پھر فر فر بولتا ھے صرف حکیم مسکین ھے اسے صرف بازو پکڑا کے مریض خود سو جاتا ھے اب حکیم اندازے لگاتا رھتا ھے کہین گرمی بتاتا ھے تو کہین سردی ,,بس اس سے آگے اسے بھی دیوار نظر آتی ھے آخر مین وہ خود ھی مریض سے پوچھ لیتا ھے کوئی اور بھی بیماری ھے تب وہ بھی بتاتا ھے کہ حکیم صاحب میری تو آنکھون مین پانی آتا ھے ساتھ خارش بھی ھوتی ھے مجھے اور تو کچھ بھی نہین ھے براہ کرم نبض سیکھین اور قارورہ سے مرض کی پہچان کرنا سیکھین اب صرف آنکھون سے پانی آ رھا ھے تو تشخیص تو خاصی لمبی ھے بلغمی مزاج ھوتا ھے یہ مین حکماء حضرات پہ چھوڑتا ھون وہ تفصیل لکھین کہ کیون پانی آتا ھے آنکھون سے اور نالیان کونسی بند ھوتی ھین اور کہان واقع ھوتی ھین یہ نالیان اگر ساتھ خارش ھے تو کیون ھے یہ سب بحث آج ذرا حکماء حضرات کرین دوا مین تجویز کیے دیتا ھون وہ مریض کرے,,,,ترپھلہ 150گرام ,,اسطوخودوس سو گرام ,, بسفائج,, کشنیز,, تربد,,,بادیان,,,, گل سرخ ,,,,افتیمون,,, ھر ایک 50گرام سفوف بنا لین چمچ صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین یا معجون بنا کر استعمال کرین ساتھ اگر خارش ھے تو اکسیر بادیان ,,, سونف ,,ملٹھ,,,, ھلدی,,,برابر وزن اور ان سب کے برابر ریوند خطائی ملا کر پیس لین چھوٹی چمچ صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین آنکھون سے ھٹ کے اس مرض مین ساتھ اور کیا کیا علامات ھو سکتین ھین یہ سب بھی حکماءحضرات ضرور لکھین

No comments:
Post a Comment