۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Hub e falag|paralysis tablets
۔۔۔۔۔۔ حب فالج ۔۔۔ سب سے اعلی۔۔۔۔
کل شام ھمارے گروپ مطب کامل سے ایک دوست نے فون کیا جن کا تعلق سرگودھا سے ھے انہون نے حب سلاطین تیار کین جو فالج مین بہت ھی اکسیری دوا جانی جاتی ھے اس مین کچلہ جمال گوٹہ شنگرف رائی ڈالی جاتی ھے اب ان صاحب سے ایک غلطی ھونے کی وجہ سے دوا صحيح تیار نہ ھو سکی تب انہون نے مجھ سے فون پہ سب ماجرہ بیان کیا تو دوا واقعی غلط تیار ھوئی تھی وہ کہنے لگے مجھے بتائین اب کیا کرون مین نے کہا ضائع کردین اس مین کچلہ بشکل زھر شامل ھے یہ دوا ھے رسک نہین لیا جا سکتا وہ دوا تو ضائع کرنے پہ تیار ھو گئے ساتھ انتہائی پریشان بھی ھو گئے افسوس مجھے بھی ھوا کہ ان صاحب کی محنت ضائع گئی لیکن دل پرسکون بھی ھوا کیونکہ محنت ضرور ضائع ھوئی لیکن کبھی ضمیر یہ ملامت نہ کرے یہ خلش نہ رھے کہ دوا ھی غلط تھی شفا تو رب کائینات کے پاس ھے لیکن دوا لازما درست ھونا چاھیے اسی لئے آج مین آسان اور انتہائی پر اثر جو مکمل اکسیری اثرات کی حامل دوا ھے جسے ھر مطب کی زینت بھی ھونا چاھیے وہ نسخہ لکھ رھا ھون یہ قوت باہ پہ بھی کام کرتا ھے بڑا ھی محرک ھے مقوی قلب بھی ھے فالج کے لئے تو اکسیر ھے ھی باقی پہ بھی آزما لینا نسخہ پڑھ کے ھی دل خوش ھو جاۓ گا یہ نسخہ چودہ اگست کی بھی نظر سمجھ لین لیجئے اب نسخہ سمجھین۔۔۔
سب سے پہلے شنگرف رومی اچھی کوالٹی کا ایک تولہ لے لین یا جتنی دوا آپ نے بنانی ھو اتنا لے لین اسے کھرل کرکے اس کی چمک ختم کرین جو دوتین گھنٹون مین مکمل ختم ھو جاتی ھے اب اس مین ادرک کا پانی شنگرف کے برابر وزن مین نکال کر کھرل مسلسل کرکے اس مین خشک کردین جب یہ خشک ھو جاۓ تو مندرجہ ذیل دوائین جتنا شنگرف لیا تھا یعنی شنگرف اگر تولہ لیا تھا تو ان مین سے بھی ھر دوا کا وزن تولہ تولہ لینا ھے اب ان کو باریک پیس کر شنگرف کے ساتھ شامل کرکے آدھ گھنٹہ مذید کھرل کرکے رتی برابر گولیان بنا لین اگر فالج مین دینی ھین تو تھوڑا سا منقہ مویز کر کے اس مین لپیٹ کر دودھ کے ھمراہ کھلا دین صبح شام یا ایک دفعہ ھی دین باقی امراض مین صرف ھمراہ دودھ دےدین
دار فلفل ۔۔۔پپلا مول ۔۔زنجبیل ۔۔۔جائفل ۔۔جلوتری ۔۔جدوار خطائی
یہ دوائین شامل کرنی ھین سادہ دوا بے ضرر دوا صرف وہ مریض جن کا پہلے ھی بلڈ پریشر اپ ھوتا ھے وہ احتیاط کرین شوگر والے کھا سکتے ھین بلکہ کافی حد تک شوگر کنٹرول بھی ھو گی

No comments:
Post a Comment