۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ ھیپاٹاٹس بی&سی اور بلڈ کینسر ایک ھی دوا۔۔۔۔۔۔
نہ ھی کسی اندرونی اندھیرے کمرے سے نکالا ھے اور نہ ھی سینہ کے انتہائی اندر سے راز نکال رھا ھون نہ ھی بتاتے ھوۓ کوئی بےچینی ھے بلکہ سکون ھی سکون ھے دل مین جمعتہ المبارک ھے کتنا بابرکت دن ھے نماز جمعہ کے بعد گھر آتے ھوۓ راستہ مین ایک خیال ذھن مین آیا باقی امراض والے بھی بہت مجبور اور بےبس ھوتے ھین لیکن یقین جانین کچھ لوگ انتہائی مظلوم ھوتے ھین ان مین کینسر ھیپاٹاٹس والے بہت ھی مظلوم ھوتے ھین موت کا خوف ھروقت ذھن پہ سوار ھوتا ھے اللہ رحم فرمائے جو دوا بتانے لگا ھون اسے بنانا بھی کوئی مشکل نہین اور اخراجات بھی کوئی خاص نہین بلکہ نہ ھونے کے برابر ۔۔۔۔لیکن رزلٹ شاندار سوفیصد آۓ گا یہان تک کہ اگر پیٹ مین پانی بھی بن گیا ھے تو پریشان نہین ھونا اس دوا کو استعمال کرین انشاءاللہ مرض جاتا رھے گا کوشش کرین کہ آپ اپنے کسی قریبی حکیم سے ترتیب سیکھ سمجھ لین بہرحال مین آپ کو تفصیل سے سب کچھ سمجھاتا ھون چھ کلو ھلدی لین اب اس کا سہ آتشہ عرق نکالنا ھے جس کی ترکیب کچھ یون ھے ھلدی ثابت لینی ھے پسی ھوئی نہین لینی اب دو کلو ھلدی کے باریک باریک ٹکڑے کرکے پچیس کلو پانی مین بھگو دین بارہ گھنٹہ بعد اس کا عرق کم سے کم بیس لٹر نکال لین اب پھر اس عرق مین ھلدی دو کلو کے باریک ٹکڑے کرکے ڈال دین بارہ گھنٹہ بعد پھر عرق کشید کرین اب عرق سولہ لٹر نکال لین اب اس عرق مین باقی دو کلو ھلدی باریک ٹکڑے کرکے ڈال دین بارہ گھنٹہ بعد اس کا پھر عرق کشید کرین اب عرق بارہ لٹر نکال لین یہ عرق درعرق یعنی سہ آتشہ مخصوص انداز مین آپ نے عرق نکال لیا اب ایک لوھے کی کڑاھی لین باقی کسی اور دھات حتی کہ سٹیل تک کی نہ ھو مکمل لوھے کی لینی ھے اس مین ایک پاؤ پھٹکڑی سفید پیس کر ڈال لین موٹی موٹی ھی پیس لین اس کے نیچے آگ جلا دین پھٹکڑی پانی کی شکل اختیار کرجاۓ گی جب پھٹکڑی پانی ھوجاۓ تو اس مین تھوڑا تھوڑا عرق ھلدی ڈال کر حل کرتے جائین جب پہلے والا عرق خشک ھونے لگے تو پھر تھوڑا عرق ڈالنا ھے اسی طرح سارا عرق ختم کرنا ھے جب سب عرق ختم ھوجاۓ تو پھٹکڑی بھی خشک ھوجاۓ تو اسے نیچے اتار کر ٹھنڈا کر لین اب بہترین سی ملٹھی لے کر اس مین سے آٹا تیار کرین یہ ملٹھی کا سفوف آدھا کلو لینا ھے اب اس مین وہ تیار شدہ پھٹکڑی شامل کرکے اچھی طرح یکجان کر لین بس دوا تیار ھے چاھے تو کیپسولون مین بھر لین چاھے تو سفوف ھی رکھین آدھا گرام سے ایک گرام تک حسب ضرورت دو وقت مریض کودین تین وقت بھی دے سکتے ھین انشاءاللہ مذکورہ امراض ھیپاٹاٹس بی سی بلڈ کینسر استسقاء اور انتڑیون کے کینسر والسر انتڑی مین بھی اکسیری فوائد کی حامل دوا ھے

No comments:
Post a Comment