۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔ منہ کا پک جانا یا منہ کے چھالے ۔۔۔۔۔۔۔
ایک گروپ ممبر سے بڑے عرصہ سے وعدہ تھا کہ اس کی دوا لکھ دونگا جبکہ یہ پوسٹ لکھتے وقت یاد آیا چند روز پہلے بھی تو اس کی دوا لکھی تھی چلو آج پھر لکھے دیتا ھون
منہ مین لگانے کی دوا۔۔۔ سہاگہ بریان تولہ شہد خالص چھ تولہ مکس کر لین روئی سے منہ مین لگائین
کھانے کی دوا۔۔ سجی کھار سوگرام سہاگہ سوگرام بڑی الائچی دوسوگرام پیس کر سفوف بنا لین رتی تا گرام دن مین تین بار ھمراہ پانی
یہ دوا اعصابی غدی ھضم ھے بہترین دوا ھے اور جو دوا مین نے چند روز پہلے لکھی تھی وہ تھی مغز کشنیز ۔۔مغز بادیان ھر ایک دو دو تولہ الائچی خورد ماشہ سوڈابائی کارب ماشہ ست پودینہ ڈیڑھ رتی ملٹھی ماشہ کوزہ مصری پانچ تولہ تمام دوائین پیس کر ست پودینہ دوا مین رگڑ لین ایک ماشہ تک کھا سکتے ھین دن مین تین بار دین معدہ کی جلن تیزابیت بھوک نہ لگنا ورم معدہ منہ کے چھالے کھٹے ڈکار وغیرہ مین مفید ھے ساتھ یہ بھی بتایا تھا کہ بلڈ پریشر والے کے لئے بہترین دوا ھے

No comments:
Post a Comment