۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔اکسیر کینسر ورقیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
کل ایک ویڈیو سرسری انداز مین دیکھ سکا یعنی صرف چار پانچ سیکنڈ ھی دیکھی اوپر ھینڈنگ تھی مین بھی پاکستانی ھون چھوٹی بچی تھی کینسر کی مریضہ تھی یہ نہین دیکھ سکا کس علاقہ سے تعلق رکھتی تھی کیا تفصیل تھی لیکن آج مجھے بوقت اذان فجر اس کی یاد آئی تیاری کررھا تھا مجھے ابھی ایمبرجنسی مین لاھور جانا پڑ رھا ھے لیکن اس بچی کی تصویر جیسے ھی یاد آئی سب کام چھوڑ پوسٹ لکھنے بیٹھ گیا ھون کچھ عرصہ قبل بہت سی اقساط مین مضمون کینسر پہ شروع کیا تھا بہت سی اقساط لکھنے کے بعد مجھے مضمون ادھورا چھوڑنا پڑا وجوھات کیا تھین یہ نہ پوچھین خیر کبھی باقی مانندہ مضمون ضرور لکھ دونگا آج آپ کے لئے بہت ھی آسان اور رزلٹ فوری دینے والا ایک نسخہ برائے کینسر لکھ رھا ھون جو پھیپھڑے کے کینسر ۔۔جلدی کینسر ۔۔بلڈ کینسر ۔۔ ایگزیما اور دیگر امراض خبیثہ مین بہت ھی کامیاب ھے انشاءاللہ چند اور پوسٹون مین مزید نسخے براۓ کینسر بھی لکھ دونگا
ھڑتال ورقی تولہ تازہ تمہ کا پانی اڑھائی تولہ سمندر جھاگ آدھ پاؤ شیر مدار حسب ضرورت
ھڑتال کو آب تمہ یعنی حنظل کے پانی مین کھرل کرکے ٹکیہ بنا کر خشک کرلین اور سمندر جھاگ آدھ پاؤ کو آک کے دودھ مین کھرل کرکے غلولہ سا بنا لین اس غلولہ کے اندر ھڑتال کو رکھنا ھے جب یہ خشک ھو جاۓ تو ریگ جنتر یعنی ریت مین رکھ کر تین گھنٹہ پکانا ھے تین دفعہ یہ عمل کرنا ھے یعنی ھردفعہ سمندر جھاگ نئی اور شیرمدار سے کھرل کرکے وھی ھڑتال اس مین رکھ کر ریت مین تین گھنٹہ پکانا ھے اب تیار ھے مقدار خوراک نوجوان دو چاول تک بالائی یا حلوہ مین رکھ کر کھلا دیا کرین روزانہ ایک ھی خوراک دینی ھے اب آنے والے سوالون کے جواب
پہلا سوال ھڑتال کیا ھوتی ھے تو جناب یہ وہ ھڑتال نہین جس مین ھم مارکیٹ بند کروا کر توڑ پھوڑ کرتے ھین بلکہ ایک معدنی پتھر جو پرت در پرت ھوتا ھے بلکہ اکھیڑنے سے باریک باریک پترے بن جاتے ھین بشرطیکہ اچھی کوالٹی کا ھو پیلا سبز اور سرخی مائل رنگ لئے ھوتا ھے
دوسرا سوال کیا تمہ سبز لینا ھے یہ کہان سے ملے گا یا خشک لینا ھے تو دوستو مین نے سبز ھی لکھا ھے یعنی تازہ اس کا پانی نکالنا ھے بازار سے بھی مل جاتا ھے اور باھر کھیت سے بھی خود رو پیدا ھوتا ھے سمندر جھاگ پنساری سے مانگین مل جاۓ گی تفصیل چھوڑین شیر مدار ڈالکر کتنی دیر کھرل کرنا ھے تو ایک دن
ریت کتنی ھو کم سے کم پانچ کلو جب ریت ٹھنڈی ھو جاۓ دوا تب نکالین
دوا کتنے دن کھلانی ھے جب تک مرض ٹھیک نہ ھو جاۓ
آخری سوال کیا یہ آپ سے تیار مل جاۓ گا تو دوستو مین نے لکھا اس لئے ھی کہ آپ خود بنا لین اگر بنانے کے اھل ھین تو ورنہ اپنے کسی قریبی طبیب سے بنوا لین مجھ سے یہ سوال قطعی نہین کرنا اب اجازت چاھون گا

No comments:
Post a Comment