Wednesday, August 24, 2016

شوگر موضوع|diabetes

آج سے ارادہ ھے کہ موضوع شوگر کو بنایا جاۓ اور مین چاھتا ھون کہ سب دوست جس جس کے پاس شوگر کی کامیاب دوا ھے اس کی پوسٹ لکھے انشاء اللہ مین اپنی ھر ممکن تشریح اور وضاحت شوگر کے بارے مین کرون گا حکماء سے اپیل ھے کہ سب اس مرض کی اپنے اپنے طریقہ سے تشریح کرین آخر مین ھم ایک لائحہ عمل بنا لین گے جس پہ سب کا اتفاق ھو جاۓ پھر اسی علاج سے ھم مل کر انسانیت کی خدمت کرین گے کیا اس بات پہ سب تیار ھین کیا ایسا ھی ھونا چاھیے شرط یہ ھے کہ نسخہ لکھتے وقت یہ ذھن مین رھے کہ ھم اللہ تعالی کو تاریخ کو اور آئیندہ نسلون کو جواب دہ ھین
https://www.facebook.com/groups/126909197934246/permalink/127765767848589/