Saturday, October 7, 2017

جوارش کمونی || Jawarish Kamuni ||Jawarish Kamoni

,,,,,,,,,مطب کام ,,,,,,,
,,,,,,تحقیق الادویہ,,,,,,,
,,,,جوارش کمونی,,,

Jawarish, Jawarish Kamoni, #kamoni, #jawarish
Kamuni
پہلے جو نسخہ مرکبات کی کتب مین ھے وہ,,,زیرہ سیاہ مدبر بہ سرکہ 200گرام ,,,,برگ سداب 80گرام ,,,سندھ80گرام,,,فلفل سیاہ 60گرام ,,,بورہ ارمنی دس گرام ,,,یہ ھے وہ نسخہ افادیت کے لحاظ سے برودت معدہ ,,کھٹی ڈکارین,,,بدھضمی,,, اور وہ بخار جو معدہ کی خرابی سے ھو,,,معدہ کی رطوبات کو خشک کرکے معدہ کو پاک صاف رکھتی ھے ھچکی اور قبض کو مفید ھے وغیرہ وغیرہ,,, وقت اور حالات کے مطابق جہان غذاؤن مین ردبدل ھو گیا خالص غذا ملنا شہرون مین ممکن ھی نہین ذائقے بڑے موجود ھین لیکن افادیت مین یہ غذائین اتنی بہتر نہین جتنی کچھ عرصہ پہلے تھین آج سے چالیس سال پہلے میرے گاؤن مین ایک کار موجود تھی پورے علاقہ مین بڑا رعب داب تھا گاڑی والون کا گاؤن پہ رعب تھا گاؤن والے مضافات کے دیہات گاؤن کو آنکھین نکالا کرتے تھے کہ ھمارے گاؤن مین گاڑی ھے تم ٹھہرے جاھل جانگلی جہنون نے گاڑی بھی اچھی طرح سے نہین دیکھ رکھی اب بھی وھی گاؤن ھے یورپ والے بھی شاید شرمندہ ھو جائین ھر گھر ایک دو گاڑیان آگئین یہی حال پورے ملک کا ھے اتنا دھوان جو تصور سے باھر ھے لیڈ ملا دھوان جسے کینسر بنانا بہت آسان ھے کینسر سے بچا دماغ اعصاب دل گردے معدہ جگر سب کچھ متاثر ھو جاتا ھے پہلے روٹی سادہ اور مختصر ھوا کرتی تھی اور لوگون مین قوت مدافعت زیادہ تھی اب روٹی زیادہ لوازمات زیادہ اور قوت مدافعت کم ھو گئی ھے ان سب وجوھات کی بنا پہ ادویات مین بھی ردبدل ضروری ھو گیا تاکہ وقت کے ساتھ ساتھ افادیت بھی بڑھائی جا سکے امراض مین جو نئی نئی علامات وارد ھوتی ھین انہین بھی ختم کیا جا سکے اسی بنا پہ مین نے بہت زیادہ دواؤن مین ردبدل کرکے استعمال مین لاتا ھون جوارش کونی مین بھی کچھ مین نے تبدیلی کر رکھی ھے ,,کمون کا معنی زیرہ کے ھین,,, نام بھی تبدیل کیا اور جوارش معدی رکھ دیا آپ بھی کوشش کیا کرین اور نت نئے نسخہ جات ترتیب دیا کرین تاکہ زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل ھو سکے اب غور سے پڑھین مین نے کیا تبدیلی کی ھے
زیرہ سیاہ 250گرام ,,,برگ سداب 100گرام ,,,,سنڈھ 100گرام,, فلفل سیاہ 50گرام ,,,فلفل دراز 50گرام ,,تیزپات 100گرام ,, کرفس 50گرام ,,,پودینہ 50گرام اب اسے پیس کر معجون کی شکل تین گنا شہد ملا کر تیار کرین ,,,اب فوائد کے لحاظ سے بہت ھی تیز اثر ھو گئی حرارت غریزی بھی پیدا ھو گی دل کی دھڑکن بھی اعتدال پہ آۓ گی باقی وہ سب فوائد جو پہلے سے تحریر ھین وہ بھی ھونگے اب مزید کیا فوائد ھین حکماء حضرات کو دعوت ھے لکھین مجھے امید ھے مایوس نہین کرین گے

1 comment:

  1. السلام علیکم ،براہ کرم اپنا ایڈریس عنایت فرمائیں ملنے کا مشتاق ہوں ، ،
    والسلام ، صادق علی

    ReplyDelete