Wednesday, June 6, 2018

شنگرف اور قوت باہ کی لازوال دوا۔۔۔۔۔۔۔۔قسط نمبر1۔۔۔۔| shangraf

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شنگرف اور قوت باہ کی لازوال دوا۔۔۔۔۔۔۔۔قسط نمبر1۔۔۔۔
بہت سے حکماء نے شنگرف کو قوت باہ کے لئے مختلف انداز مین استعمال کیا  یون سمجھ لین شنگرف پہ مہر لگا دی گئی کہ یہ ھے قوت باہ کی دوا
کچھ اطباء نے اسے فالج اور دیگر امراض جیسے سنگرھنی نزلہ زکام لیکوریا اور دیگر اعصابی امراض پہ بھی استعمال کیا  سچ یہ ھے یہ سب کمالات و استعمالات ویدک کا مطالعہ کرنے کے بعد ھی اطباء کے ذھن مین آۓ ایک بات ذھن مین رکھین پچھلے 150 سال پہلے طب مین ایک کمزوری جو طب کے زوال کے اسباب مین ایک سبب ھے وہ ھے جھوٹ کی آمیزش ۔۔۔۔۔
جھوٹ کی آمیزش کچھ اس طرح سے ھوئی سنین۔۔وہ جی ایک چرواھا تھا جنگل مین مال مویشی کے ساتھ تھا ۔گھر والون نے اسے انتہائی نکما اور فضول سمجھ کے باھر جنگل مین چھوڑ رکھا تھا گھر مین اس کی بڑی خوبصورت بیوی بھی تھے  جس سے ملے اسے عرصہ گزر چکا تھا اس لئے کہ وہ بیوی کے قابل ھی نہ تھا اب یہان مصنف دو رخ اختیار کر لیتا ھے یا تو بیوی کو صابر شاکر ظاھر کرے گا نیک سیرت بھی یا پھر بدکار بدچلن اور دوسرون سے تعلقات استوار کرچکی ھوتی ھے اور مرد کو انتہائی دکھی مظلوم اور اپنے غم مین جنگل مین کڑھنے والا بتاۓ گا جہان عین وقت پہ ایک سنیاسیون کی ٹولی یا اکیلا سنیاسی جنگل مین بوٹیان اکھیڑتے ظاھر ھوتا ھے وہ کچھ کھانے کو مانگتا ھے اور چرواھا جنگل مین دودھ پلاتا ھے سنیاسی کو دودھ پینے کے بعد ھوش آتا ھے وہ چرواھا کے چہرے پہ نظر ڈالتا ھے اسے اس کے غم کا علم ھو جاتا ھے وہ سرخ رنگ کی دوا نکالتا ھے اور چرواھے کو تین خوراک دوا دیتا ھے اب یہان بھی کہانی دو رخ اختیار کرتی ھے اگر چرواھا ضعف جگر کا مریض ھے تو یہ سرخ دوا کشتہ فولاد بن جاتا ھے اگر قوت باہ کا مریض ھے تو یہ شنگرف بن جاتا ھے اور یہ شنگرف کھانے کے بعد وہ چرواھا سپر مین بن جاتا ھے محلہ اور گاؤن مین شور مچ جاتا ھے اب اس سب وادات کا موقع کا گواہ خود مصنف ھوتا ھے اب یہ واقعہ لکھنے کے ساتھ ساتھ وہ بڑی بڑی قسمین بھی اٹھاتا ھے اور پھر اسی کتاب مین وہ نئی کہانی لکھتا ھے اس کہانی مین بھی گواہ وہ خود بنتا ھے اب اسی طرح کی بے شمار من گھڑت کہانیان طب کو بدنام کرنے کے لئے کافی تھین پڑھنے والا اکثر آگے کہانی کو سناتے ھوۓ خود گواہ بنتا ھے  اب مصنف تو کتاب لکھ کے مرگیا اور جب تک یہ کتاب پڑھی جاتی رھی اسے گناہ اس جھوٹ کے پلندے کا ملتا رھا یہ کام چند حکماء نے کیا ھے جنہین مصنف کتاب بننے کا بہت شوق تھا جو ھمیشہ ھر نسخہ لکھتے وقت بے شمار قسمین اس بات پہ اٹھا دیتے ھین یہ صدری نسخہ اس سنیاسی یا حکیم کے سینہ سے بہت مشکل سے نکالا ھے اب ایسے نسخہ جات نکالتے نکالتے مصنف کئی سوسال لگا دیتا ھے پتہ نہین اس کی عمر اپنی کتنی ھوتی ھو گی میرا یہ سب کچھ لکھنے کا مقصد یہ ھے جب وہ نسخہ بنایا جاتا ھے تو اس کا رزلٹ زیرو آتا ھے تو بنانے والا زندگی بھر لکھنے والے کو اور طب کو گالیان نکالتا رھتا ھے اس کا اعتماد طب سے اٹھ جاتا ھے آج بھی مختلف گروپون مین بے شمار ایسی پوسٹین لکھی ھوتی ھین براہ کرم گریز کیا کرین سچ لکھا کرین طب کو بحال کرنے کے لئے سچ اپنائین انشاءاللہ مطب کامل مین پہلے بھی غلط پوسٹ لگانے سے گریز کیا جاتا ھے آئیندہ مزید چھان بین کے بعد ھی پوسٹ اپروول کی جاۓ گی یہ واحد گروپ مطب کامل ھی ھے جہان تحقیقی مضامین اور حقائق لکھے جاتے ھین کوشش کرین اپنے دوستون کو بھی جن سے آپ کو پیار ھے انہین اس گروپ کو پڑھنے کی دعوت دین جو سچائی کے متلاشی ھون  یہ دعوت آج مین نے پہلی دفعہ دی ھے الحمداللہ ممبر44ھزار ھین اب میری دعوت کا اثر کیا ھوتا ھے یہ آپ پر منحصر ھے رزلٹ تو یہ ھونا چاھیے کہ ایک ھفتہ مین ڈبل ھو جائین آپ بھی اس جنگ مین شامل ھو جائین امید ھے مجھے مایوس نہین کرین گے اب اپنے موضوع کی طرف آتے ھین
جہان بھی شنگرف کا نسخہ لکھا گیا وھان اس کے بھائی کا ساتھ ذکر ضرور کیا گیا شنگرف کا بھائی کچلہ ھے پھر ان دونون کے امیر بھائی زعفران کو بھی ساتھ شامل ضرور کیا جاتا ھے تاکہ ان کی حیثیت بڑھ جاۓ پھر چیلے چانٹون کو بھی ساتھ لپیٹا جاتا ھے جن مین لونگ جائفل جلوتری عقرقرحا وغیرہ ھوتے ھین اب ان کی ایک بہن جو بڑی ٹھنڈی ٹھار اور بڑی مکار ھے جس کے پھندے مین اگر کوئی پھنس گیا وہ آخر دم تک اس سے نہ نکل سکا وہ آکر اپنی مکاری دھوکہ اور لیپا پوتی سے کام لے ان سب کا غصہ یعنی گرمی ٹھیک کرتی ھے اور اپنے بھائیون کا رعب دبدبہ جما دیتی ھے وہ ھے افیون
اب آپ کتب اٹھا کر دیکھ لین شنگرف کے زیادہ تر نسخے کچھ یون ھونگے
شنگرف کچلہ زعفران لونگ جائفل جلوتری عقرقرحا افیون ورق طلا ورق چاندی مزید بڑھایا تو کشتہ فولاد سم الفارکشتہ قلعی کشتہ چاندی وغیرہ وغیرہ اب یہی ف6 مختلف اوزان مین اور مختلف ترتیب مین لکھی ھوتی ھین بعض نے تو وزرا بھی شامل کردیے جن مین مشک عنبر جندبیدستر مروارید کشتہ طلا وغیرہ اب سب کتب کا مطالعہ کرکے مجھے آپ بتائین ان دواؤن کے علاوہ بھی قوت باہ کے نسخون مین کچھ اور ھے اس موضوع مین مین مغلظات کی بات نہین کررھا جن مین موصلیان بہمن تودریان ثعلب مصری شامل ھوتے ھین مین تو مخدر محرک اور ممسک دواؤن کی بات کررھا ھون  مین حکماء سے گزارش کرونگا کہ وہ مجھے اس بارے مین ضرور آگاہ کرین کہ کیا مین سچ کہہ رھا ھون یا غلط بیانی سے کام لے رھا ھون ھان باتون باتون مین مجھے ایک بات یاد آئی اللہ تعالی کروڑون رحمتین نازل کرے صابر ملتانیؒ صاحب پر انہون نے سب سے پہلے شنگرف کو بطور دوا فالج کامیابی سے استعمال کیا اس نسخہ کو مین پہلے بھی لکھ چکا ھون مزید لکھے دیتا ھون کچلہمدبر سفوف40گرام۔ رائی 80گرام شنگرف20گرام۔۔جمالگوٹہ 10گرام
سب سے پہلے شنگرف کو ویسے ھی کھرل کرکے اس مین سے سیماب کی چمک ختم کردین 3تا4گھنٹے لگ جائین گے یاد رکھین یہ اب کشتہ ھو چکا ھے مزید بھی جہان استعمال کرین گے اپنی افادیت ضرور ظاھر کرے گا اب رائی کو کوٹ لین اور پھر اس رائی مین کچلہ مدبر سفوف شدہ شامل کرکے زور سے کھرل کرین اب جمالگوٹہ مین شنگرف کو کھرل کرین یہ زور دار ھاتھون سے کھرل کرین اب سب دوائین ملا کر گھنٹہ بھر کھرل کر لین اور باریک دانہ مونگ برابر گولیان بنا لین اب اس نسخہ کی تفصیل سمجھ لین شنگرف اور کچلہ دونون مزاج کے اعتبار سے گرم خشک ھین ۔۔۔۔۔ نوٹ ۔۔۔ بار بار مین ایک بات سمجھا رھا ھون ھر دوا کی ایک مقدار خوراک مقرر ھے اگر اس حد کے اندر رھین تو زھر نہین ھے اگر حد کراس کرین گے تو زھر بن جاتی ھے بیشک روٹی ھی کیون نہ ھو
اب شنگرف قابض ھے جبکہ کچلہ قابض نہین ھے جمالگوٹہ تیز ترین مسہل ھے اب جس دوا کا اثر غالب ھے مزاج بھی وھی بنے گا ان کا مزاج گرم خشک بنتا ھے کیونکہ جمالگوٹہ اپنے مسہلی اثرات غالب رکھتا ھے یہ دوا بہت تیزی سے حرارت غریزی پیدا کرتی ھے اور بائین طرف فالج کی بہت اکسیری دوا ھے اب اس دوا مین جو مرکب شنگرف اور جمالگوٹہ صرف دو دواؤن کا آپ نے تیار کیا سچی بات ھے ایک رائی برابر روزانہ استعمال سے قوت باہ کی کمزوری اسی سے دور ھو جاتی ھے یا پھر آپ کچلہ اور جمالگوٹہ کا مرکب اسی طرح تیار کر لین یہ بھی انتہائی تیز اثر قوت باہ کی دوا ھے مقدار خوراک وھی رائی برابر یہ دوا ضعف قلب مین بھی بہت تیز اثر رکھتی ھے اب جن کو دل کے ضعف کی وجہ سے ضعف باہ ھے یہ دوا ان کے لئے کافی ھے لیکن ھر شخص بہتر سے بہتر کی تلاش مین رھتا ھے مین آپ کے سامنے ایسے ایسے رازون سے پردہ اٹھا دونگا جو آپ کے چودہ طبق روشن کر دے گا آج کے لئے اتنا ھی کافی ھے کل انشاءاللہ اسی شنگرف کے بارے مین بہت تفصیل سے ایسا بے ضرر نسخہ لکھون گا جس کے اثرات زندگی بھر رھتے ھین یہ خوف یہ مایوسی چھوڑین اپنی نارمل زندگی گزارین  بس آپ کا کام مجھے دعاؤن مین یاد رکھنا ھے یہ رمضان المبارک کا بابرکت ماہ ھے ھر شخص سے کوئی نہ کوئی غلطی یا کوتاھی ھو ھی جاتی ھے مین بھی انسان ھی ھون حقوق العباد کا کام بہت مشکل ھے اگر مجھ سے کوئی کوتاھی ھو گئی ھو میری وجہ سے کسی کا دل دکھا ھو تو مین معافی کا طلب گار ھون امید ھے درگزر فرمائین گے دوسری پوسٹ کا انتظار کرین

No comments:

Post a Comment