Thursday, October 12, 2017

الرجی اور چھپاکی مین فرق اور علاج

,,,,,,,,, مطب کامل,,,,,,,,
,,,, الرجی اور چھپاکی مین فرق اور علاج,,,,,
الرجی,,,آج مضمون تھوژا سا وکھرے سٹائیل پہ کسی کی خواھش پہ تحریر ھے
جی الرجی کوئی مہیج یا خراش کنندہ بدن پہ اثر انداز ھوتو بدن کا مدافعاتی نظام اس کے خلاف اٹھ کھڑا ھوتا ھے اس کے دفعیہ کے لئے اس کا مقابلہ کرتا ھے اس سے جو علامات ظہور پذیر ھوتی ھین انہین الرجی کہا جاتا ھےگویا کسی زندہ ساخت پر کسی مہیج یا خراش کنندہ شے کے خلاف قوت مدبرہ کی ایک منظمو مرتب مدافعانہ تدبیر ھے تاکہ اس شے کے مضرت کو وھین ختم کیا جا سکے وہ پھلنے نہ پاۓ اور باقی جسم محفوظ مضبوط رھے اس کا سبب یہ ھے کہ جب مخالف الطبع مزاج کی اشیاء استعمال کی جاتی ھین تو ان سے خون فاسد ھو کر اپنی ھیئت ترکیبی کو بدل دیتا ھے اس کا قوام بو اور ذائقہ بدل جاتا ھے اس مین مزید غیر طبعی تبدیلیان آتی ھین طبیعت اس کس دیگر فضلات کی طرح دفع کرنے کے لئے مختلف مجاری کی طرف بھیجتی ھے ان کا کچھ حصہ خون کے ھمراہ جلد کی عروق شعریہ مین بھی پہنچ جاتا ھے اور اس مین مادے کے مزاج کے مطابق مختلف طرح کی علامات ظاھر ھوتی ھین سوداوی بھی صفراوی بھی بلغمی بھی ,,, جی کچھ پلے پڑا یا مضمون ذرا مزید آسان کرون,,,
جی جہان تک چھپاکی کا تعلق ھے اس مین گول چپٹے بژے چھوٹے ابھار پیدا ھو جاتے ھین جن مین شدید جلن ھوتی ھے خارش بھی ھوتی ھے یہ علامات اچانک ظاھر ھوتی ھین یکلخت غائب بھی ھو جاتی ھین جلد گرم ھوتی ھے آگ سی نکلتی محسوس ھوتی ھے یہ دو وجوھات سے ھوتی ھے یا تو صفرا کا فساد ھے یا بلغمی مادے کا,,,,, صفراوی چھپاکی خون کے گرم بخارات سے پیدا ھوتی ھے اس مین سرخی اور گرمی زیادہ ھوتی ھے یاد رکھین یہ دن کو ھی بالعموم نکلتی ھے اور مادے کی تندی کے سبب نکلتی ھے ساتھ بدن مین دیگر صفراوی علامات پیدا ھوتی ھین اس کا علاج صفرا کی تعدیل اور اخراج ھے قے کرائین بارد چیزون کا استعمال کرین شربت نیلوفر ھمراہعرق گلاب یا شربت صندل ھمراہ عرق کاسنی سونف اور سفید زیرہ کا جوشاندہ دین حب کافور دین ,,نسخہ,,تخم کاھو ,,,جڑ نیلوفر,,,صندل سفید,,,اجوائن خراسانی,,,گل سرخ,,خرفہ,,,کافور برابر وزن پیس کر کشنیز تازہ کے پانی سے خمیر کر کے حب نخودی بنا لین
بلغم شور مادے سے پیدا ھونے والی چھپاکی یاد رکھین رات کو بالعموم ھوتی ھے اس مین متلی اور قے بھی آ جایا کرتی ھے جلد پر ظاھر ھونے والے ڈورے سفیدی مائل ھوتے ھین ان مین زیادہ سوزش نہین ھوتی پانی ڈالنے سے بڑھ جاتی ھے ,,جوارش املی,,,تریاق معدہ ,,, اور ھر وہ دوا اور غذا جس سے بلغم کا تنقیہ تصفیہ اور تعدیل ھو کار آمد ھے پہلا حصہ تھوڑے مشکل الفاظ مین تحریر کیا یہ ظہور احمد رضا صاحب کی فرمائش تھی

Wednesday, October 11, 2017

تجربات

 ,,,,تجربات کی تحقیق,,,,,,

بہت عرصہ پہلے کی بات ھے چند دوستون مین ایک نسخہ کیمیاء پر بحث چھڑ گئی کہ تانبہ کی دو پیالیون مین ساؤگی کے نغدہ مین سم الفار اور سیماب کو ملا کر رکھا جاۓ اور آگ دے دی جاۓ تو تانبہ پر طرح کرنے سے نقرہ بن جاتی ھے اب جب پہلی دفعہ تجربہ ھوا تو بات بالکل ھو بہو درست لگی لیکن بننے والی نقرہ کا گال قلعی برابر تھا اب نقرہ برابر گال کرنے کے لئے بحث چھڑ گئی کئی تراکیب لگائی گئین لیکن مقصد لا حاصل رھا اور مذکورہ دھات تجربات کی بھینٹ چڑھ گئی دوبارہ تیار کرنے کا ارادہ ھوا جب تانبہ کی پیالیون مین مرکب رکھا گیا اور آگ دی گئی تو پیالیان ھلکے دھماکے سے کھل گئین تو ایک دوست جو اپنے آپ کو بہت سیانا تصور کرتے تھے یہ سب تماشہ دیکھ کر ناراض ھوۓ فرمانے لگے نا اھلو تم نے گلحکمت صحیح طرح نہین کی پیالیان کیون پھٹتین اب موصوف نے خود گلحکمت کرنے کا ارادہ فرمایا اور تانبہ کی پیالیون مین وھی ساؤگی سم الفار سیماب رکھ کر پیالیون پہ تانبہ کی مضبوطی سے تار لپیٹی اور گیند کی شکل بنا کر اب بنی ھوئی مٹی جو روئی والی تھی اس سے لیپ کیا جب سوکھ گیا تو فرمانے لگے اب آگ دو تو کسی کی ھمت نہ ھوئی سب نے اسے ھی بڑا اور سیانہ سمجھتے ھوۓ آگ دینے کا کہا تو فرمایا گھر جا کر دون گا کسی کو اعتراض نہ ھوا موصوف نے جب گھر مین ھانڈی وغیرہ پک گئی تو وھین چولہے مین ساتھ اینٹین رکھ کر اسے درمیان مین رکھ کر پانچ سیر اوپلون کی آگ دے دی بیس منٹ مین اتنا زور دار دھماکہ ھوا کہ پورے محلہ مین آواز گونج گئی باقی نقصان تو کچھ بھی نہ ھوا چولہا بھی کھلی جگہ تھا لیکن تانبہ کی پیالیان غائب ایک چھت پر پڑی ملی دوسری چار گھر چھوڑ کر ایک گھر مین ملی اب سب سوچنے لگے پہلے کیسے بن گیا اب کیون نہین بنتا آخری بات جو سمجھ آئی تو یہ تھی کہ اس مین گیس بنتی ھے اسے نکلنے کا راستہ یا سما جانے کی جگہ چاھیے اب ھم نے پیالیان بڑی بنا کر تجربہ کیا تب بھی درست رھا اگر مٹی کی ڈولی مین رکھ کر اوپر تانبہ کی پلیٹ رکھ کر بنایا تب بھی درست بنا اب خالی عام کڑچھی مین بنایا تب بھی درست بنا لیکن بعد کے تجربات سے پتہ چلا جو کچھ ھم بناتے ھین اس مین تانبہ کے ساتھ تھوڑا سیماب مل کر رھتا پھر بھی تانبہ ھی ھے اسے جب شورے کی مسلسل چٹکی دی تو خالص تانبہ حاصل ھوا کئی ایک کا دعواہ تھا کہ تیزابی چاندی تیار ھوتی ھے اب اس تجربہ کو دس بارہ دفعہ کر مین نے سمجھا کہ یہ غلط ھے اب بغیر تجربہ کیے فتواہ نہ دیا کرین آپ کو کیا علم کسی نے آپ کو کیا کچھ بتا دیا ھے

Tuesday, October 10, 2017

گندھک آملہ سار

 ,

 ,,,,,,,پہلا سبق,,,,,,

Kimia
گندھک آملہ سار جتنی مرضی لین اس کے برابر شیشہ نمک لین دونون کو سارا دن کھرل کرین کھرل وہ لین جس کی تہہ چوڑی ھو پورا دن کھرل کے بعد شام کو پانی ڈال کر نمک پانی مین حل کرین جب گندھک تہہ نشین ھو جاۓ تو پانی اتار کر ضائع کر دین گندھک کو سوکھنے کے لئے رکھ دین دوسرے دن پھر برابر وزن شیشہ نمک ملا کر کھرل کرنا شروع کر دین شام پھر پانی مین حل کرکے نمک ضائع کر دین اور گندھک سوکھنے کے لئے رکھ چھوڑین اسی طرح سات عمل کرنے ھین گندھک چونے کی طرح سفید ھو جاۓ گی اب اس گندھک مین سے اتنی لے لین جتنا آپ کے پاس سیماب مصفی ھے دونون کو ملا کر کھرل کرین جب اچھی طرح کجلی بن جاۓ تو اسے کسی کوزہ گلی مین بند کر کے چار تا پانچ سیر کی آگ دے دین ٹھنڈا ھونے پہ کھولین اس مین سے جو بر آمد ھو گا یہ ھے شنگرف اکسیری اس شنگرف کے بغیر کیمیاء گری نہ کسی کو آئی ھے اور نہ آۓ گی یہ اصل چابی ھے کیمیاء گری کی آپ بازار سے جو شنگرف لیتے ھین خواہ سو سال لگے رھین کبھی کامیابی نہین ھو گی بہت سے دوست مجھ سے پوچھتے ھین کہ کچھ بتا دو آج اللہ گواہ ھے کہ مین نے کلید کیمیاء سچ سچ آپ کو بتا دی بتانے مین کوئی راز بھی نہین رکھا جو بھی خواھش مند ھو صرف وھی سوال کرے ھر طرح کی راھنمائی ھو گی چند میرے دوستون کو یہ بھی اجازت ھے کہ نہ بن سکے تو میرے پاس بیٹھ کر بھی بنا سکتے ھین  اس شنگرف کو آپ بے شک امراض مین استعمال کرین جو رزلٹ اس سے ملے گا وہ کبھی بھی بازاری مین نہین مل سکتا ایک اور طریقہ یہی کجلی آپ کٹھالی مین ھموزن سرخ کاھی رکھ کر ھلکی آزاد آگ پہ بھی رکھ کر شنگرف بنا سکتے ھین اس نسخہ کو مین اس سید کی نظر کرتا ھون جو میری بات نہین مانتا

پہلا سبق

 ,,,,,,,,پہلا سبق,,,,,,

first lesson on kemia

گندھک آملہ سار جتنی مرضی لین اس کے برابر شیشہ نمک لین دونون کو سارا دن کھرل کرین کھرل وہ لین جس کی تہہ چوڑی ھو پورا دن کھرل کے بعد شام کو پانی ڈال کر نمک پانی مین حل کرین جب گندھک تہہ نشین ھو جاۓ تو پانی اتار کر ضائع کر دین گندھک کو سوکھنے کے لئے رکھ دین دوسرے دن پھر برابر وزن شیشہ نمک ملا کر کھرل کرنا شروع کر دین شام پھر پانی مین حل کرکے نمک ضائع کر دین اور گندھک سوکھنے کے لئے رکھ چھوڑین اسی طرح سات عمل کرنے ھین گندھک چونے کی طرح سفید ھو جاۓ گی اب اس گندھک مین سے اتنی لے لین جتنا آپ کے پاس سیماب مصفی ھے دونون کو ملا کر کھرل کرین جب اچھی طرح کجلی بن جاۓ تو اسے کسی کوزہ گلی مین بند کر کے چار تا پانچ سیر کی آگ دے دین ٹھنڈا ھونے پہ کھولین اس مین سے جو بر آمد ھو گا یہ ھے شنگرف اکسیری اس شنگرف کے بغیر کیمیاء گری نہ کسی کو آئی ھے اور نہ آۓ گی یہ اصل چابی ھے کیمیاء گری کی آپ بازار سے جو شنگرف لیتے ھین خواہ سو سال لگے رھین کبھی کامیابی نہین ھو گی بہت سے دوست مجھ سے پوچھتے ھین کہ کچھ بتا دو آج اللہ گواہ ھے کہ مین نے کلید کیمیاء سچ سچ آپ کو بتا دی بتانے مین کوئی راز بھی نہین رکھا جو بھی خواھش مند ھو صرف وھی سوال کرے ھر طرح کی راھنمائی ھو گی چند میرے دوستون کو یہ بھی اجازت ھے کہ نہ بن سکے تو میرے پاس بیٹھ کر بھی بنا سکتے ھین  اس شنگرف کو آپ بے شک امراض مین استعمال کرین جو رزلٹ اس سے ملے گا وہ کبھی بھی بازاری مین نہین مل سکتا ایک اور طریقہ یہی کجلی آپ کٹھالی مین ھموزن سرخ کاھی رکھ کر ھلکی آزاد آگ پہ بھی رکھ کر شنگرف بنا سکتے ھین اس نسخہ کو مین اس سید کی نظر کرتا ھون جو میری بات نہین مانتا

پس سیل اور سپرم کا کم ھونا||pus cells||low sperm count

,,,,,,,,,, مطب کا مل,,,,,,
,,,,,پس سیل اور سپرم کا کم ھونا,,,,,,,
Pus cells ,low sperm count
میرا ارادہ تو یہ رھتا ھے کہ آپ لوگون کو ان امراض کے بارے مین تفصیل اور علاج بتایا جاۓ جس پہ کوئی بھی طبیب نہین لکھتا لیکن بہت زیادہ لوگ ابھی تک جنسی مسائل مین پھنسے ھوۓ ھین مین دعوے سے ایک بات کہتا ھون پچاس فیصد لوگ جنسی مریض نہین ھین بلکہ غلط انفارمیشن اور بہت ھی گمراہ کن لٹریچر پڑھ پڑھ کر نوجوان طبقہ نفسیاتی مریض بن چکا ھے کبھی کوئی چیخین نکلوا رھا ھے کوئی کہتا ھے کہ محلہ مین شور مچ جاۓ گا یہی چیزین ھین جو ھمارا اخلاق اور معاشرہ تباہ کر رھی ھین ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت یہ کام ھو رھا ھے کبھی پورن مووی پہ سخت پابندی تھی اب ھر بچے کے موبائل مین موجود ھے ایک اور بہت بڑا مسئلہ چند سال مین بہت زور شور سے بیدار ھونے والا ھے کہ سو مین ستر لڑکے واقعی بانجھ ھونگے ابھی یہ کام شروع ھے اس سے بچاؤ کا سب سے بڑا ڈریعہ اپنے رب کی طرف رجوع کرنے مین ھے اللہ تعالی سے اپنے گناھون کی معافی مانگین پاکیزہ ذھن اور پاکیزہ ماحول پیدا کرین تو وھان بیماریون کا کیا کام  خیر یہ موضوع بہت لمبا ھے اللہ تعالی سب کو ھدایت دے
اب بیماری کی طرف آتے ھین یاد رکھین اسی ایک نقطہ کو یاد کر لین پس سیل اور ساتھ سپرم کی کمی ھو تو علاج ھمیشہ سوزاک والا کرنا ھے آپ سوزاک مین کیا استعمال کرتے ھین مجھے نہین علم بہرحال سب سے اچھی دوا لوبان کوڑیا,,,اجوائن صندل بیروزہ برابر وزن پیس لین ایک ماشہ تک دن مین تین دفعہ تک ھمراہ پانی دین ایک میرا اور بہت زیادہ آزمودہ نسخہ ھے ھلدی اور آملہ برابر وزن اور چینی ان کے مساوی وزن پیس کر سفوف بنا لین ایک چھوٹی چمچ دن مین تین بار ھمراہ پانی دین اس کے ساتھ مندرجہ ذیل دوا دین بیخ بدھارا,,,اسگندھ ناگوری,,,تودری سفید,,,مغز کدو,,,گوند کتیرا,,موصلی سفید,,الائچی سفید,,, ثعلب مصری,,برابر وزن پیس لین ایک چھوٹی چمچ صبح دوپہر شام ھمراہ دودھ دین مادے کے سب نقائص دور ھو جائین گے اسی پہ اکتفا کرتے ھین مزید ایسی بہت سی ادویات ھین لیکن آپ بنا نہین سکین گے لبوبات مغلظات.  اور اسی طرح کی ادویات ھین آپ اس پہ ھی گزارہ کرین

Monday, October 9, 2017

بواسیر|Piles

,,,,,,, مطب کامل,,,,,,,,
piles | Treatment | Piles Treatment
,,,,,بواسیر,,,,,,,
مضمون تو بڑا ھی تفصیل طلب ھے اگر وضاحت سے لکھون تو کئی قسطون پہ مشتمل مضمون بنتا ھے لیکن آج اختصار پہ ھی لکھین گے بس طبیعت بوجھل ھے علم کی پیاس کا کچھ اور مطالبہ ھے مزاج یار کا مطالبہ کوئی ھے اللہ سب کے حال پہ رحم فرماۓ ھمیشہ سے اپنے آپ کو بڑا مستقل مزاج سمجھا آج کچھ ارادے متزلزل ھوۓ خیر ایک جنگ ھے جسے مین نے جیتنا ھے قوی ضرور کمزور ھین لیکن ارادہ پختہ رکھا امید ھے مایوسی جو اندر گھلی ھے وہ کنٹرول ھو جاۓ گی خیر چھوڑین آئین ھلکی پھلکی بحث کی طرف,,,
بواسیری مادہ جسم کے اندر غیر طبعی سودا کے زھریلے اثرات کی وجہ سے پیدا ھوتی ھے اس زھر سے پیدا ھونے والے عوارضات سارے جسم پر ظاھر ھو سکتے ھین یعنی مردون کے مقعد پہ عورتون کے مقعد اور رحم پہ اور باقی جسم ناک ھونٹ پر بھی بواسیری مسے پیدا ھو سکتے ھین آپ یہ بات سمجھ لین پورے جسم پہ کہین بھی مسے پیدا ھون تو وہ بواسیری مادے کا ھی کرشمہ ھوتا ھے بات آئی سمجھ مین کہ نہین ,,,,,,بواسیری مادہ قلب عضلات سودا کی تیزی سے پیدا ھونے والی وہ فاضل اور زائد رطوبت ھے جس کی تیزی و ترشی مین خمیر پیدا ھو کر اس قدر شدت آتی ھے کہ زھر بن جاتی ھے یہی زھر خون مین شامل ھو کر سارے جسم مین غیر طبعی علامات پیدا کرتی ھے اور مسے بن جاتے ھین ان مسون مین جب دوران خون کی تیزی ھوتی ھے  اور خون کا دباؤ ناقابل برداشت ھو جاتا ھے تو اس مقام پہ درد اور سوجن ھو جاتی ھے پھر طبیعت اپنا علاج خود کرتی ھے وریدون کے منہ کھل جاتے ھین مسے پھٹ جاتے ھین اور خون نکلنے لگتا ھے تو مقام مسہ پہ درد اور سوجن کا کافی حد تک آرام آ جاتا ھے  امید ھے کافی حد تک سمجھ آ گیا ھو گا اب علاج,,,,,مغز نیم ,,,مغز بکائین ,,رسوت,, گوگل,,برابر پیس کر حب نخودی بنا لین دو دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین
حب بندق,,,سیماب مصفی تولہ گندھک آملہ سار سات تولہ کجلی تیار کرین پھر چھلکا ریٹھا 250گرام سفوف بنا کر شامل کرین اور پانی گھیکوار 250گرام مین کھرل کرکے جب گولی بنانے کے قابل ھو جاۓ تو نخودی گولیان بنا کر دو دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین
حب بواسیر,, گل عشر تازہ 50 گرام فلفل سیاہ 20 گرام رائی 20 گرام رگڑ پیس کر نخودی گولیان بنا کر دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین

Sunday, October 8, 2017

کی تھوڑی سی اصلاح ۔۔ اطباء کے لئے ۔۔

 جبو لوٹے کی تھوڑی سی اصلاح ۔۔ اطباء کے لئے ۔۔ 

جبو لوٹا 100 گرام کی گریوں سے پتے نکال کر پوٹلی بنا کر کھانگڑ گائے کی گڑوی چھاچھ میں ڈبو کر پکاتے رھیں ۔۔ اسی طرح پانچ بار کریں ۔۔ پھر کوٹ کر مٹی کے ٹوٹے برتن کے کھریپڑ پر لیپائ کردیں ۔۔ پھر اس کو پسی گاچنی جس کو گاچی بھی کہتے ھیں اس میں بھون لیں کہ تری ختم ھو جائے تو تیار ھے ۔۔ سنبھال کر رکھ لیں ۔۔ بوقت ضرورت گھاٹا وادھا خود پورا کرلیں ۔۔

لقوہ ۔۔facial paralise

 لقوہ ۔۔facial paralise 

ھوالشافی ۔۔ 

قشر بندق ھندی اور قند سیاہ ھموزن حبوب نخودی تیار کریں ۔۔ 1+1+1 کھانے سے 1 گھنٹہ بعد ۔۔ جب متلی محسوس ہونے لگے تو مرض سے بسرعت شفاء شروع ھو جائیگی اور اگر قے آجائے تو اسی وقت تندرست ھو جائیگا۔۔

باذن اللہ و کرمہ ۔۔

برص

 برص ۔۔

ھوالشافی۔۔ برائے حکمائے کرام ۔۔

اگر برص نیا ھو تو 50 گرام گورکھپان 250 گرام پانی میں صبح بھگو کر شام اور شام کو بھگو کر صبح پلا دیں ۔۔ 40 یوم میں شفاء ھو گی ۔۔ ان شاء اللہ تعالی ۔۔

۔۔( چوٹ کا سر درد

 صداع ضربی ۔۔( چوٹ کا سر درد)

ھوالشافی ۔۔

روزانہ صبح نہار منہ آٹھ عدد اخروٹ کے مغز 15 دن تک کھائے ۔۔ ان شاء اللہ خیر خواھد شد ۔۔

کڑل کب پڑتے ھین کھلیان کب پڑتی ھین

,,,,,, مطب کامل,,,,,
,,,کڑل کب پڑتے ھین کھلیان کب پڑتی ھین,,,,,
یہ ایک دوسرے گروپ مین کسی نے سوال کیا ھوا تھا کہ مجھے جب کڑل پڑتا ھے تو میری چیخین نکل جاتی ھین اس مرض کی ھلکی سی وضاحت اور علاج اپنے گروپ مین لکھے دیتا ھون مجھ پر اصل حق تو میرے گروپ کا ھی ھے اس مسئلہ کی وجوھات اور علاج اپنے گروپ مین لکھنا ھی فرض تھا وھان کئی طرح کی وضاحتین تھین خیر اصل وجوھات بیان کرتا ھون کڑل اس وقت پڑتے ھین جب کوئی عضلہ یا وتر کھنچ جاۓ یہ دراصل عضلات کی ایک تشنجی کیفیت ھوتی ھے اب بات کرتے ھین کہ بھلا عضلات کھنچتے کیون ھین تو جناب اس کا سبب ھے عضلات کی خشکی ,,,صاف ظاھر ھے مادہ تو سوداوی ھی ھوا نا,,, اب اس کا سب سے بہترین علاج تو سی فوڈ ھے اسی طرح اگر مریض کو تل سفید اور کجھور کا استعمال کرین تو بہت فائدہ ھوتا ھے کڑل نہین پڑتے خصوصا حاملہ عورتون اور دل کے مریضون کو پڑنے والے کڑل مین بہت ھی مفید ھے اب دوسری بات اگر کیلشیم جزو بدن نہ بن پاۓ تو بھی کیمیاوی ترکیب مین عنصری کمیون کے سبب اوتار کھنچتے ھین اس کے لئے کشتہ مرجان شافی علاج ھے اب رہ گیا آخری نقطہ
جب بھی کسی مجموعہ عضلات پر زیادہ دباؤ دیا جاۓ تو وھان خون کا دورانیہ تیز تر ھو جاتا ھے تاکہ مقامی ضرورت کو پورا کیا جا سکے جس کی وجہ وھان پر ساختین پھول کر ابھر آتی ھین جیسے بچپن مین ھم بازو پہ زور سے کراٹا یا مکہ مار کے بازو کی مچھلی بڑی کر لیا کرتے ھین پھر وہ خود ھی تھوڑی دیر بعد تحلیل ھو جاتی ھین انہین کھلیان کہا جاتا ھے بعض اوقات کڑل والی جگہ پہ بھی کافی عرصہ تک یہ کیفیت رھتی ھے اس کا علاج کڑل والا ھی ھے بس رطوبت یبوست حار بارد کا قانون یاد رکھا کرین آج کے اسباق بند کرتے ھین امید ھے کہ کافی کچھ سمجھ آیا ھو گا