Tuesday, October 10, 2017

پہلا سبق

 ,,,,,,,,پہلا سبق,,,,,,

first lesson on kemia

گندھک آملہ سار جتنی مرضی لین اس کے برابر شیشہ نمک لین دونون کو سارا دن کھرل کرین کھرل وہ لین جس کی تہہ چوڑی ھو پورا دن کھرل کے بعد شام کو پانی ڈال کر نمک پانی مین حل کرین جب گندھک تہہ نشین ھو جاۓ تو پانی اتار کر ضائع کر دین گندھک کو سوکھنے کے لئے رکھ دین دوسرے دن پھر برابر وزن شیشہ نمک ملا کر کھرل کرنا شروع کر دین شام پھر پانی مین حل کرکے نمک ضائع کر دین اور گندھک سوکھنے کے لئے رکھ چھوڑین اسی طرح سات عمل کرنے ھین گندھک چونے کی طرح سفید ھو جاۓ گی اب اس گندھک مین سے اتنی لے لین جتنا آپ کے پاس سیماب مصفی ھے دونون کو ملا کر کھرل کرین جب اچھی طرح کجلی بن جاۓ تو اسے کسی کوزہ گلی مین بند کر کے چار تا پانچ سیر کی آگ دے دین ٹھنڈا ھونے پہ کھولین اس مین سے جو بر آمد ھو گا یہ ھے شنگرف اکسیری اس شنگرف کے بغیر کیمیاء گری نہ کسی کو آئی ھے اور نہ آۓ گی یہ اصل چابی ھے کیمیاء گری کی آپ بازار سے جو شنگرف لیتے ھین خواہ سو سال لگے رھین کبھی کامیابی نہین ھو گی بہت سے دوست مجھ سے پوچھتے ھین کہ کچھ بتا دو آج اللہ گواہ ھے کہ مین نے کلید کیمیاء سچ سچ آپ کو بتا دی بتانے مین کوئی راز بھی نہین رکھا جو بھی خواھش مند ھو صرف وھی سوال کرے ھر طرح کی راھنمائی ھو گی چند میرے دوستون کو یہ بھی اجازت ھے کہ نہ بن سکے تو میرے پاس بیٹھ کر بھی بنا سکتے ھین  اس شنگرف کو آپ بے شک امراض مین استعمال کرین جو رزلٹ اس سے ملے گا وہ کبھی بھی بازاری مین نہین مل سکتا ایک اور طریقہ یہی کجلی آپ کٹھالی مین ھموزن سرخ کاھی رکھ کر ھلکی آزاد آگ پہ بھی رکھ کر شنگرف بنا سکتے ھین اس نسخہ کو مین اس سید کی نظر کرتا ھون جو میری بات نہین مانتا

No comments:

Post a Comment