Wednesday, August 29, 2018

سفر کرنے سے یا چلنے پھرنے سے پاؤن سوج جانا

۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔سفر کرنے سے یا چلنے پھرنے سے پاؤن سوج جانا۔۔۔۔۔
آج بوقت عصر مجھے میرے شہر سے قریبی گاؤن سے ایک ڈاکٹر صاحب نے فون پہ اس مرض پہ کچھ تفصیل لکھنے ساتھ علاج لکھنے کے بارے مین کہا تو دوستو حقیقت مین سفر کرنا یابیٹھے بیٹھے یا پیدل چلتے رھنے سے پاؤن پہ سوج آجانا یا ورم ھوجانا عموما غدی عضلاتی مزاج مین ھوتا ھے ایک راز کی بات بتاؤن پاؤن لٹکا کر بیٹھے رھنے سے ورم ھوجانا لیکن جب جب سوجائین تو ورم بھی اتر جاۓ یہ حقیقت مین تحجرالمفاصل کی ابتدائی علامات ھین اس مین آھستہ آھستہ یورک ایسڈ بڑھ جاتا ھے پھر اس ورم مین درد بھی ھوا کرتا ھے لیکن کبھی کسی کو درد نہین بھی ھوا کرتا یاد رکھین استسقائی غدی عضلاتی ورم درد نہین کرتاصرف دبانے سے ورم والی جگہ پہ گڑھا پڑ جایا کرتا ھے اگر دبانے سے گڑھا نہین پڑتا اور دبانے سے یا ویسے ھی درد بھی ھوتا ھے تو پھر سمجھ لین یہ یورک ایسڈ بن چکا ھے اب اس صورت مین غدی عضلاتی ملین اور غدی اعصابی ملین ساتھ تریاق معدہ دین اگر کلی طور پہ آرام نہ آرھا ھو تو ساتھ غدی اعصابی تریاق اور حب سرنجان بھی دے سکتے ھین اگر دبانے سے گڑھا بن جاتا ھو تو یہ استسقائی حالت ھے اس مین آپ غدی اعصابی مسہل ساتھ غدی اعصابی اکسیر واکسیر استسقاء اور اکسیر جگردین انشاءاللہ پاؤن اور چہرے کا ورم بھی درست ھو جاۓ گا اب ان دواؤن کے نسخہ جات تو مین بارھا اپنی پوسٹون مین لکھ چکا ھون اگر پھر بھی آپ مین سے کسی کو نسخہ جات چاھین تو کسی بھی دوست سے کہین وہ لگا دے گا مصروفیت کی وجہ سے اب دوبارہ نسخہ جات مین نہین لکھ سکتا اللہ حافظ

No comments:

Post a Comment