Monday, October 16, 2017

مشہور نسخہ زد جام عشق اصل

,,,,,,,,مطب کامل,,,,,,,
,,,,,,, مشہور نسخہ زد جام عشق اصل,,,,,,
تھوڑی تاریخ اس نسخہ کے بارے مین یہ نسخہ حکیم نورالدین بھیروی یعنی حکیم نورالدین قادیانی کے نام سے مشہور ھے کہ اس کا تجویز کردہ ھے جبکہ سچ بات یہ ھے کہ یہ نسخہ حکیم نورالدین بھیروی نے مخدوم محمد اعظم بھیروی سے حاصل کیا تھا  یہ دوا بہت مشہور ھوئی اور کئی طرح کے مرکبات اس ضمن مین سامنے آۓ اور کئی نے اسی نام سے منسوب اپنے تخلیق کردہ مرکبات بنا بنا کر اور قسمین اٹھا اٹھا کر بیچا لیکن سب اس دار فانی سے کوچ کر گئے سب صرف داستان ابن انشاء بن گئے ,,,انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر مین جی کو لگانا کیا,,,,,,,,
زعفران دارچینی, افیون,,مشک,,جائفل,,عقرقرحا شنگرف قرنفل ھر ایک ماشہ ماشہ مروارید دو ماشہ روغن سم الفار دو ماشہ پیس کر شہد خالص کی مدد سے حب رتی برابر بنا لین اگر مشک خالص نہ ملے تو مروارید ھی ڈال لین ایک گولی بعد از غذا گھنٹہ بعد ھمراہ دودھ کھلائین اب روغن سم الفار کا طریقہ جو اس مین استعمال ھوا ھے زعفران تولہ سم الفار تولہ علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر شیر گاؤ کلو مین جوش دے کر ضامن لگا دین پھر مکھن نکال کر گھی بنا لین یہی روغن سم الفار اس مین شامل ھوا تھا  فوائد اس کے ھر کوئی جانتا ھے مقوی ممسک اعلی درجہ

1 comment:

  1. سنکھیا سے کیا مراد ہے ۔ سنکھیا یا کشتہ سنکھیا ؟
    کیا زدجام عشق کی گولیاں تیار حات میں بھی کہیں سے مل سکتی ہیں ۔
    کیا آپ کے پاس ہیں ۔ اگر ہیں تو ان کی قیمت کیا ہے ؟

    ReplyDelete