Sunday, December 29, 2019

مردانہ امراض اوران کاعلاج-13 Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔ مردانہ امراض اوران کاعلاج ۔۔۔۔۔۔قسط13۔۔
Mardana kamzori ka ilag||men sexual problems
آج دوبارہ سے سب سے پہلے خون کے امراض کی بارےمین تھوڑی بات کرین گے
خون کے وہ تمام امرض ھین جو نظام انہظام یعنی معدہ اور جگر وآنتون کے ھین پھر نظام تنفس اور خون کے نظام مین جہان جہان خون کی نالیان گزرتی ھین اور دل خاص کر ان تینون نظامون کے ھرنقص کو آپ دمویہ یعنی خون کے نظام کی خرابی سمجھ سکتے ھین یعنی غذا کے ھضم سے لے کر خون کی پیدائش تک اور پھر اس مین پیدا شدہ کیفیات مزاج اوراخلاط وارواح مین خرابیان جو بھی ظاھر ھوتی ھین ان کا بالواسطہ اثر قوت باہ پر ضرور پڑتا ھے اب قوت باہ کا جب بھی علاج کرنا ھو توسب سے پہلے ان سب امراض کو مدنظر رکھین یہ آپکا پہلا قدم ھے ورنہ آپ کام یہی کررھے ھین جیسے کہین آگ لگی ھو تواسے بجھانے کےلئے آپ پٹرول اوپرڈال رھے ھو کیونکہ آپ نے سن رکھاتھا کہ آگ بجھانے کےلئے پانی ڈالاجاتاھے اور آپ نے پٹرول کوبھی پانی ھی سمجھ لیایاپانی جیسا سمجھ لیا بالکل اسی طرح آپ کا امساک کم ھوگیا اب اس مین مسئلہ کچھ یون تھا روح وحرارت کی کمی تھی ضعف قلب واقع ھوچکا تھا جس کی وجہ سے امساک یعنی مباشرت کرنے کاوقت کم ھوگیاتھااب آپ نے وقت بڑھانے کےلئے وہ چیزین سوچ لین جو منی مین خشکی اور سردی بڑھا دین تاکہ تاکہ منی رک سکے جیسے سب سے بڑاحربہ افیون کو موچرس کو استعمال کیا جاۓ اب وقتی طور پہ شاید تکہ لگ بھی جاۓ کیونکہ آپ نے حرارت بھی پیدا کرنے کےلئے اس مین شنگرف لونگ جائفل جلوتری زعفران موچرس اورافیون کا مرکب بنا لیا اب واقعی یہ وقتی طور پرامساک ضرور پیدا کردے گی انتشار بھی آگیا اور ٹائم بھی تھوڑابڑھ گیا رات اچھی خاصی رعب ڈالتے بندے کی گزرگئی صبح وہ پکا حکیم صاحب کابھی مرید بن گیا سب کی واہ واہ ھوگئی لیکن دوستو یہ علاج سائینس فیصد غلط تھا بلکہ آپ نے اس مریض کا نظام مذید بگاڑدیا کچھ عرصہ بعد یہ دوا اسےاثر کرنا چھوڑ چکی ھوگی اب کبھی آپ سم الفار ڈال رھے توکبھی سونا ڈال رھے ھین آخرکار دل کا پکا مریض یا سوداوی امراض کا پکا مستقل مریض بن چکا ھوگا باآلاخر موت کے منہ مین چلاجاۓ گا یہان ایک نقطہ بتارھا ھون رطوبات خشک کرنے مین توصرف پھٹکڑی بریان ھی اپناثانی نہین رکھتی اگر یہی کام کرنا تھا توصرف پھٹکڑی ھی کھلادیتے مذید حدت کےلئے کچھ بھی شامل کردیتے یعنی جلوتری زعفران کو تب بھی کام چل جاتا یا پھر پھٹکڑی بریان مین روغن لونگ کھرل کرلیتے لیکن یہ سب ناجائز ھے ٹھیک ھے ان سب دواؤن کواستعمال ضرورکرین لیکن جہان جس دواکی ضرورت ھے جیسے کسی خاتون کو لیکوریاھے توآپ نے یہان بھی رطوبات ھی خشک کرنی ھین اگر کسی کوحقیقی جریان منی ھے تب بھی آپ نے رطوبات ھی خشک کرنی ھین توایک ھی دوا مرد اورعورت پہ کام کرسکتی ھے بڑی مختصر دوا بنائی جاسکتی ھے یعنی پھٹکڑی بریان کشتہ صدف ھلیلہ سیاہ بریان کوملالین چند روز مین مرض مکمل طور پہ ٹھیک کی جاسکتی ھے یہان یہ بھی بتادون آپ جریان خون کوالگ مرض سمجھین کہین جریان خون کوبھی جریان منی کے ساتھ شامل نہ کردین
ا س ساری بحث کا مقصد یہ ھے کہ یہ تمام اعضاءونظام اور خون کی پیدائش اور کیمیاوی تغیرات سامنے رکھین اور سمجھین پھر قوت باہ کاعلاج کرین یہان یہ بھی یادرکھین میری نظر مین جو سب سے زیادہ مسائل اس وقت آرھے ھین قوت باہ کی کمی کے مسائل مین توکولسٹرول پہلے نمبر پہ ھے باقی معدہ کاخمیر یعنی اپنی زبان باھر نکال کردیکھین اگر سفیدی کی تہہ جمی ھے تو مریض بن چکے ھین اب گردون کی خرابی جگرکی خرابی آنتون کی سوزش اھم ھین اس کے بعد یورک ایسڈ کی شکایت عام ھے انہین دور کیاجائے تو بندہ خود ھی ٹھیک ھوجاتاھے
اب بات کرتے ھین منی کے ڈائریکٹ امراض سے ضعف باہ پہ اثرات۔۔اب اس مین زیادہ تر وھی امراض ھین جو اوپر ذکرھوچکے ھین بالواسطہ یا بلاواسطہ تعلق انہین امراض سے ھے لیکن کچھ باتین اور بھی ھین جیسے نظام بولیہ ونظام منویہ اور نظام عصبیہ کے نقائص سےبھی منی کی پیدائش اس کی کیفیت مزاج اور ضمیر روح مین خرابی ظاھرھوتی ھے ان کااثربلاواسطہ پڑتاھے اب ضعف باہ کے علاج مین ان کوبھی مدنظررکھناپڑتاھے
آج کچھ تھکا ھواھون رات گئے سرگودھا سے واپس گھر پہنچا ھون کل سرگودھایونیورسٹی کے کچھ پروفیسر صاحبان کچھ ڈاکٹر صاحبان نے میری بڑی پُرتکلف دعوت طعام تھی سب بزرگ جب اس سردی مین سرجوڑ کے بیٹھ جائین تووقت کااحساس کب رھتاھے سردی کی چھٹیان تھین قدیمی وعدہ تھا تھوڑا بہانہ توسردی کاکیا لیکن جوابا کہاگیاخود نہ آۓ تونور تڑکے گاڑی آپ کولینے پہنچ جاۓ گی بس بےچارے کا چارہ نہ رھاتومین پہنچ گیاانواع اقسام کے حلوہ جات وکھانے کاانتظام تھا جولذت وشیرنی سے بھرپورتھے لطف وکمال کا آپ اندازہ یون لگاسکتے ھین کہ شریک محفل مین سواۓ دوایک کے سب پی ایچ ڈی تھے پھر سواۓ ایک صاحب کے جومیرے ھمسفر تھے ھمسفرسے کچھ اور مطلب نہ لینابلکہ میرے عزیزتھے انسپکٹر پولیس ساجدصاحب تھے جو منزل مقصود پہ پہنچانےکےفریضے پہ فائزتھے یعنی ڈرائیورنگ کا فریضہ سرانجام دےرھے تھے بلکہ راستے کی گپ شپ بھی انہی کے ذمہ تھی بس اس محفل مین یہی نوجوان تھے شعر وادب کا گہوارہ بھی کھلا لطائف سخن بھی رھا۔ بڑی ھی احترام والی مجلس تھی قصہ چہار درویش والا منظرتھا۔ یہ سب وہ لوگ تھے جن کا اس ملک کی تعمیر وترقی مین وسیع حصہ ھے جس مین تعلیم تدریس علم شعورآگہی سے لےکرعملی حصہ بھی ھے دعاھے اللہ تعالی سب کواپنی حفظ امان مین رکھے گروپ مطب کامل محمودبھٹہ

No comments:

Post a Comment