Thursday, May 2, 2019

عورتون کے چہرے پہ بال اور ان کا علاج

,,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,,,,
,,,,عورتون کے چہرے پہ بال اور ان کا علاج,,,,,
صبح صبح ھی بے تحاشہ میسج سے واسطہ پڑتا ھے بڑے بڑے رعب داب والے میسج بھی ھوتے ھین جن مین پکا پکا اظہار ھوتا ھے میرا ان کا ملازم ھونا فورا آڈر ھوتا ھے کہ فلان مرض کا ھمین فورا علاج یہین لکھو اؤے میسج کا جواب دینے مین دیر کیون کی کیا تم انسان نہین ھو وغیرہ وغیرہ بھئی ھر قسم کے لوگون سے واسطہ پڑتا ھے برداشت بھی کرتا ھون مین آپ کا خادم ضرور ھون لیکن خادم اعلی نہین ھون بس صرف اتنی سی عرض ھے جب میسج کرنے لگین ذرا آئینہ سامنے رکھ لیا کرین تاکہ آپ کو پتہ چلے جسے ھم میسج کرنے لگے ھین وہ ھمارے جیسا ھی بندہ ھے کچھ اخلاقی قدرین ھونی چاھیین اب ان مین کچھ. میسج ایسے بھی ھوتے ھین جن کا انداز ھی نرالا ھوتا ھے یہ ھماری ایک زبردستی بہن بن گئین تھین اب مجبوری ھو گئی  مین نے اسے واقعی بہن کا درجہ دے دیا رات چار پانچ میسج آۓ  اور مذکورہ مسئلہ پہ لکھنے کو کہا پہلے تو ٹال مٹول سے کام لینا چاھا پھر ضمیر نے گورا نہ کیا یاد رکھین اس گروپ مین ھماری ایک منہ بولی بیٹی بھی ھے  اچھی خاصی طبیبہ بن چکی ھے اپنے گھر والون کی خود ھی معالج ھے اب ذرا مرض کی طرف,,,بال سوداوی مادہ سے بنتے ھین اللہ تعالی نے عورتون کے الگ اعضاء اور ان کے وظائف مقرر کر رکھے ھین ان کا سودا ھر ماہ حیض کی شکل مین خارج ھوتا رھتا ھے اس سے فاسد مادے خارج ھو کر جسم کو صحت مند بناتا ھے اگر یہ فاسد مادے کسی نہ کسی طرح اندر رک جائین تو اندرونی ھارمون کے ساتھ مل کر ایسی ترتیب بناتے ھین جو عورت کی نسوانیت کو تبدیل کرنے کا سبب بنتے ھین اب اس سوداوی مادہ کو صفراوی مادہ. مین بدل دیا جاۓ تو شفا ھو جاتی ھے یعنی قانون نظریہ مفرد اعضاء کے تحت عضلاتی تحریک کو غدی تحریک مین بدل دین یہ علاج بہت مفید ھے ,حب مفید النساء,, ملین نمبر 4,,,مہسل نمبر 4 وغیرہ
حب مفید النساء,,, مرمکی دس گرام دارچینی دس گرام,,لونگ دس گرام,,جند بیدستر دس گرام,,, ھیرا کسیس دس گرام,,,مصبر دس گرام ,,زعفران پانچ گرام ,,,پیس کر نخودی گولیان بنا لین 1 تا 2 گولی صبح دوپہر شام
ملین نمبر 4,,,رائی دس گرام ,,اجوائن دس گرام,,, بابچی دس گرام ,,,,گندھک آملہ سار 30 گرام پیس کر حب نخودی گولیان بنا لین دو گولی صبح دوپہر شام ھمراہ پانی دین اگر مرض شدید ھو تب مسہل نمبر 4 دین  یا حب سلاطین دین
حب سلاطین,,, کچلہ سفوف 40گرام,,, رائی 80گرام ,,, شنگرف بیس گرام,,,, مغز جمالگوٹہ دس گرام ,,,,شنگرف کو چار پانچ گھنٹہ کھرل کرین تاکہ چمک ختم ھو جاۓ پھر جمالگوٹہ مغز شامل کرکے دو گھنٹہ کھرل کرین پھر پسی ھوئی باقی دوائین شامل کرکے گھنٹہ کھرل کرکے دانہ مونگ برابر گولیان بنا لین 1 تا 2 گولی حسب برداشت دین شدید مسہل ھے اب آخری بات یہ علاج کافی عرصہ دو تا تین ماہ کرنے سے چہرے پہ بال ختم ھو جائین گے

No comments:

Post a Comment