Friday, May 3, 2019

دواۓ قوت باہ و امساک

,,,,,,,,,,,,, مطب کامل,,,,,,,,,,,,,,,,,
,,,,,,,,,, دواۓ قوت باہ و امساک ,,,,,,,,,
روزانہ ایک یہی فرمائش ھے قوت باہ اور امساک ,,,,,,, اب مجھے یہ پتہ نہین کہ یہ دنیا کس کروٹ مین جا رھی ھے بہرحال جو ھے اچھا نہین ھے
غور سے پڑھ لین بعد مین کوئی سوال نہین کچھ دوستون کی عادت مبارکہ ھے غائب دماغی سے پڑھا اور سوال داغ دیا جبکہ جواب پوسٹ کے اندر ھی موجود ھوتا ھے تیس گرام اذراقی لین آدھ سیر دودھ گاۓ مین ڈالکر آگ پہ رکھین جب اذراقی نرم ھو جاۓ اتار کر چاقو سے چھلکا اور پتہ دور کرین صاف شدہ کو گرم پانی مین ڈالتے جائین آخر جب سب صاف ھو جائین تو پانی سے ایک ایک دانہ نکال کر کپڑے سے خشک کر کے ھاون دستہ مین کوٹتے جائین پھر اس کو علیحدہ سے رکھ کر مندرجہ ذیل دوائین پیسین جائفل تیس گرام تخم دھتورا سیاہ دس گرام اجوائن دیسی پندرہ گرام عقر قر حا پندرہ گرام دارچینی پندرہ گرام اب ان ادویات کو علیحدہ علیحدہ باریک پیس کر اذراقی مین مکس کر کے رکھ لین   اب پوست خشخاش سبز ان پچھ پاؤ کو دس سیر پانی مین ابالین جب ایک ایک کلو رہ جاۓ تو چھان کر پاؤ شہد ملا کر قوام کرکے اس مین تیار شدہ سب ادویات شامل کرکے حسب ضرورت شربت ڈالنا ھے حب رتی برابر بنا لین ایک تا چار گولی تک خوراک ھے بوقت عصر ھمراہ دودھ نیم گرم دین کھانا کھانے کی ضرورت نہین اگر منہ مین خشکی محسوس ھو تو اور دودھ پی لین ایک پہر گزرنے کے بعد ھمبستر ھو سکتے ھین مقوی باہ بھی بہت زیادہ ھے اور ممسک بھی بہت شدید ھے

No comments:

Post a Comment