Saturday, January 18, 2020

مردانہ امراض اوران کاعلاج-25|Mardana kamzori ka ilag|men sexual problems

۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Mardana kamzori ka ilag|men sexual problems
۔۔۔۔مردانہ امراض اوران کاعلاج ۔۔۔قسط25۔۔۔
ذکاوت حس کے علاج مین غلط فہمی
کل کی پوسٹ مین بات ذکاوت حس پہ ھی ختم ھوئی تھی کہ اکثریت اسے گرمی کامرض خیال کرتے ھین اور حکماء حضرات اس کا علاج بھی عموما مبردات مسکنات اور مخدرات سے ھی کرتے ھین جوکہ سراسر ھی غلط علاج ھے اب سوال کچھ حکماء یہ بھی کرین گے توپھرایسی ادویات سے آرام کیون آجاتاھے
اب پہلی بات مسکنات مخدرات اور مبردات سے اعصاب مین تیزی آجایا کرتی ھے اب لازم یہ جب اعصاب مین تیزی آۓ گی تورطوبات توزیادہ پیدا ھواکرتی ھین توپھرلازمی طور پررطوبات خارج بھی زیادہ ھونگی یعنی جریان توبڑھ جاتاھے پھر ان ادویات سے آرام کیسے آجاتاھے یہ اھم سوال ھے لیکن چند لفظون مین اس سوال کوحل بھی کردیتے ھین دراصل ھوتا یون ھے کہ جب اعصاب مین تیزی کی وجہ سے رطوبات بڑھین گی توعضلات کے فعل مین یقینا سستی اور تسکین پیدا ھوگی اور جب عضلات مین تسکین ھواکرتی ھے تودوران خون توسست ھوجائے گا تودوستو دوران خون مین سستی یاکمی ھوکرعارضی طور علامات مین رکاوٹ پڑے گی یعنی ذکاوت حس کوعارضی فائدہ ھوجائے گا لیکن جیسے ھی اس دوا کااثر دور ھوگا تو مرض شدت سے اوربڑھ چڑھ کرآۓ گا یہ علاج آپ ایسے ھی کررھے ھین جیسے ایلوپیتھی مین طریقہ رائج ھے کہ فلان چیز کی بدن مین کمی واقع ھوگئی ھے کبھی وٹامن کی کمی ھوئی ھوتی ھے توکبھی کسی میٹل کی جس مین تانبہ جست لوھا چاندی سونا سب چیزین شامل ھین اوپر سے وھی وٹامن دیے توبس بندہ ٹھیک ھوگیا لیکن ھمیشہ سے عارضی ھی فائدہ ھوتاھے علامات کودبانا مرض کاعلاج نہین ھوتا مزاج کی تعدیل سومزاج کااخراج مرض درست کرتے ھین طب قدیم پڑھین ھزارون سال کی محنت ھے تجربات ھین دوستو یہ علاج نہین ھے کہ آپ دوران خون کوسست کرنے کےلئے برف کی پٹیان لگاتے رھے آپ ذکاوت حس اور جریان دور کرنےکےلئے مبردات مسکنات اور مخدرات کااستعال نہ کیا کرین بعض حکماء یہان ایلوپیتھی ادویات برومائیڈوھائیوسائس اور کلورل ھائیڈریٹ کامشورہ دےرھے ھوتے ھین بلکہ انکشاف انگیز انداز مین بڑی سنجیدگی سے بتارھے ھوتے ھین واقعی وقتی طور پران ادویات سے مرض کوآرام آجایاکرتاھے لیکن مریض کومابعداثرات مرض کااندازہ نہین ھوتا یاد رکھین جسم مین جہان بھی تحریک وتیزی وسوزش ھواسکاعلاج تحلیل ھے بالکل ایسے ھی علاج کرناھے جیسے آپ ورم کاعلاج کررھے ھوتے ھین بالکل اسی طرح ذکاوت حس کاعلاج اوراعصابی تحریک کاعلاج تحلیل سے کیاجاتاھے جہان تحلیل ھوگی وھان کادوران خون تیزکرناپڑتاھے جس سے وھان کی سوزش رفع ھوجائے گی اور یادرکھین محلل ادویات انتہا قسم کی خشک بھی ھوتی ھین اورگرم بھی ھوتی ھین
اب اس بات کوبھی یادرکھین جب جریان کاعلاج کرناھے توذکاوت حس کومدنگاہ رکھنا ھوگایعنی ذکاوت حس دور نہین کرین گے توجریان ٹھیک نہین ھوگا ویسے جریان کےلئے مفردادویہ بے شمار ھین جیسے کیکرکےپھول اور کیکر کی پھلی پھٹکڑی چاسکو ھلیلہ سلاجیت طباشیرمازومائین آملہ وغیرہ ھین یہ سب عضلاتی اعصابی ادویہ ھین کشتہ جات مین الماس جست یاقوت فولاد قلعی مرجان وغیرہ ھین یہ سب بھی عضلاتی اعصابی مزاج کے ھین خوراک مین امرود باجرہ جامن جوار سنگھاڑا چنے نارجیل وغیرہ ھین لیکن ساتھ گرم ادویات ضرور ملائین جن مین جلوتری کچلہ دارچینی خولنجان تمہ عقرقرحا لونگ وغیرہ یہ عضلاتی غدی دوائین ھین ایک بہت ھی مشہور مرکب دوا جس مین کشتہ قلعی ایک حصہ مغزتمرھندی کلان سات حصہ شامل ھے پیس کر دورتی دن مین تین بار ھمراہ پانی دین ساتھ معجون ازراقی اور معجون خرما ماشہ ماشہ ملا کردین یہ قدیم طب کا ترتیب دیا ھوا بہترین علاج ھے
 جدید طب مین بہترین علاج
 پستہ پاؤ
 اخروٹ تین پاؤ
ناریل کلو
مربہ سیب دوکلو
پہلے تینون میوہ جات کوباریک کوٹ لین پھرمربہ کاقیمہ والی مشین سے قیمہ بنالین اور سب چیزون کو یکجان کرلین ایک تاتین تولہ صبح ناشتہ کےساتھ شام غذاکےساتھ دین ساتھ کشتہ چاندی کشتہ یاقوت کشتہ مرجان برابروزن سب کوملاکرآدھا گھنٹہ کھرل کرلین رتی تادورتی منقی مین رکھ کردووقت کھلادین تمام تکالیف انشااللہ درست ھونگی دوا بھی مزے دار ھے انشااللہ اگلی قسط مین اپنی ترتین سے دیاعلاج تفصیل سے لکھون گا جس سے جریان ھرطرح بمعہ ذکاوت حس ایک ھی ترتیب سے دور ھوگا ساتھ ھی جریان کا باب منطقی انجام تک پہنچ جاۓ گا انشااللہ اس کے بعد مذید دوسرے امراض پہ تفصلا لکھین گے گروپ مطب کامل محمود بھٹہ

No comments:

Post a Comment