Tuesday, January 14, 2020

۔۔ انجماد المفاصل FROZEN JOINTS

۔۔۔۔۔۔۔ مطب کامل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔ انجماد المفاصل FROZEN JOINTS۔۔۔
اس موضوع پہ پہلے بھی کافی کچھ لکھ چکا ھون لیکن آج کی پوسٹ ایک ایسے عزیزترین دوست کے حکم کی تعمیل مین لکھی جارھی ھے جو خود بھی بہترین طبیب بھی ھین عالم باعمل بھی ھین اچھے مقرربھی ھین پیر بھی ھین مریدین سندھ سے لےکر پنجاب بلکہ میرے ضلع منڈی بہاوالدین تک ھین
دوستو جوڑون کافریز ھوجانا عضلاتی تحریک کی وجہ سے ھوتاھے یاد رکھین منجمد ھمیشہ عضلات ھی ھوتے ھین اب وتر اوررباط بھی انہی کاحصہ ھین مقام چاھے کوئی بھی ھو انجماد کی بنیادی وجہ خشکی سردی ھی ھواکرتی ھے اب دوسرا کوئی سبب نہین ھوتا آجکل جو فریزجائینٹ کاعام مرض ھے بلکہ بہت زیادہ ھورھاھے اس کی وجہ یہی عضلاتی اعصابی تحریک ھے اب اسے ٹھیک کرنے کابہترین طریقہ تویہی ھے کہ حرارت اصلیہ پیدا کی جاۓ تاکہ منجمدعضلات کھل جائین اور مرض فوراکافور ھوجائے مختصرترین علاج تریاق غدد خالی پیٹ اورغذا کے بعد اکسیرچار+ترکٹہ ملاکردین متاثرہ مقام پہ غدی اعصابی روغن کی مالش کرین اور ٹکور بھی کیاکرین
اس سے پہلے مین ایک دفعہ یہ بھی بتاچکاھون کہ کریر کے پھولون کا نمک بہت ھی کارآمد ھے اس پہ تفصیلا پہلے ھی لکھ چکا ھون اب مندرجہ بالا نسخہ جات لکھ رھا ھون
تریاق غدد۔۔ گندھک آملہ سار ۔۔ آک کی پنکھڑیان ۔ سہاگہ بریان برابروزن پیس لین اور 500ملی گرام والے کیپسول بھر لین صبح شام دین
اکسیرچار۔۔سیماب مصفی تولہ گندھک آملہ سار سات تولہ دونون کوملاکرکھرل کرین سیاہ رنگ کی کجلی بن جاۓ اور اس مین چمک ختم ھوجاۓ کم سے کم پانچ گھنٹے کھرل کرنےسے تیار ھوگی اب اس مین 140گرام ترکٹہ شامل کرکے پیس لین بس تیارھے ایک تادورتی بعدازغذا دین صبح شام
مالش غدی اعصابی۔۔تلون کے تیل سوگرام مین دوتولہ میٹھاتیلیہ جلا لین جب کوئلہ بن جاۓ تونکال دین اب اس مین پچاس گرام روغن تارپین اور دوماشہ ست پودینہ شامل کرین جب ست حل ھوجائے بس روغن تیار ھے اسکی صبح شام مالش کرین
نوٹ۔۔۔آجکل جتنی سردی ھے یعنی باھر کاموسم بھی عضلاتی اعصابی ھی ھے تو زعفران چارتنکے تیزپات ماشہ اجوائن ماشہ پودینہ ماشہ کاقہوہ بناکرصبح شام پینا بہت ھی اچھا رھے گا
محمودبھٹہ گروپ مطب کامل

No comments:

Post a Comment