Tuesday, September 12, 2017

سیماب قائم النار

 ,,,,,,سیماب قائم النار 662 ڈگری تک,,,,,
یہ خصوصی مضمون جناب محترم غلام صادق بلوچ صاحب ایڈمن گروپ اخبار الکیمیا کی نذر ھے ھر شخص کو تجربہ کی دعوت ھے ایک تولہ سیماب مصفی لے کر کسی آھنی کڑچھی مین ڈالکر نیچے آتش سراجی بذریعہ لکڑی بیر جلائین اور دس تولہ پانی شاھترہ یعنی پاپڑے کا پانی نکال کر فلٹر کر لین اب اس کا چویہ دے کر ختم کرین پھر اسی معمولہ سیماب پہ دس تولہ پانی سرس کا چویہ دین جب یہ پانی بھی ختم ھو گا تو پارہ 662ڈگری تک آگ برداشت کرے گا بہترین قائم النار ھے اور آسان بھی ھے مجھے ایک شعر بابا گرو نانک صاحب کا گرنتھ مین سے یاد آیا ھے یہ بھی ملاحظہ ھو
دیہہ مین بند اگن مین پارہ,,,جو رکھے سو گرو ھمارا

No comments:

Post a Comment