Wednesday, September 13, 2017

,پستانون کا چھوٹا یا نہ ھونا

,,,,,,,,,,,مطب کامل,,,,,,,,,
,,,,پستانون کا چھوٹا یا نہ ھونا,,,,,,,
دو روز ھوۓ مجھ سے سرمد صاحب کی وساطت سے ایک صاحب نے رابطہ کیا اور ایک لرزہ خیز انکشاف کیا کہ ایک فیملی کی ھی چھ سات لڑکیون کی اس وجہ سے شادی نہین ھو رھی کہ ان کی جسمانی نشو و نماء ھے ھی نہین ویسے بظاھر تندرست ھین باقی تمام خواتین والی خوبیان ھین بس کمی تو یہ ھے کہ دیکھنے سے بالکل مرد نظر آتین ھین سینے کے کے ابھار ھین ھی نہین اب ذرا سوچیے کیا بیت رھی ھو گی ان والدین پہ اور کیا بیت رھی ھو گی ان بیٹیون پہ
مین نے وعدہ کیا تھا جونہی فرصت ملتی ھے تو اس کا کامیاب علاج لکھتا ھون اس وقت مین بیماری کی بحث مین نہین پڑون گا موضوع لمبا ھے یہ ھارمون کا نقص ھوتا ھے اور ھارمون مین یہ نقص کیون پیدا ھوتا ھے اس پہ بھی بحث کی جاۓ تب مضمون مکمل ھو سکے گا اس کے لئے کم سے کم آٹھ دس قسطون مین مضمون آ سکتا ھے جبکہ اس وقت موضوع شوگر پہ لکھنا شروع کر رکھا ھے جو کہ کافی لمبا موضوع ھے اس لئے دواؤن اور علاج پہ ھی گزارا کرین
کینچوے خشک دس گرام جونک خشک دس گرام دونون پینساری سے عام مل جاتی ھین روغن کنجد 40 گرام اب اسی حساب سے تیل بنا لین روزانہ پستانون پہ مالش کرین
سونف زیرہ سفید الائچی خورد نوشادر ھم وزن پیس لین 1 تا 3 ماشہ ھمراہ دودھ کھلائین مربہ گاجر صبح ناشتہ مین کھلائین گاجر کا جوس میسر ھو تو وہ دین مولی مونگرے گاجر شلغم کا سالن وافر کھلائین جس مین مرچ سیاہ ڈالی ھو
ثعلب مصری موصلی سفید پنبہ دانہ بہمن سرخ و سفید سنگھاڑا ثعلب پنجہ برابر وزن پیس لین چھوٹی چمچ صبح شام ھمراہ دودھ دین

No comments:

Post a Comment