Saturday, September 9, 2017

کشتہ چاندی|Silver |Chandi

 ,,,,, ,,,,,,کشتہ چاندی,,,,,,,,

Silver |Kushta|Chandi

کل وعدہ کیا تھا کہ سب سے آسان طریقہ کشتہ چاندی لکھون تو جناب حاضر ھے طریقہ نہ ھی کوئی وقت لگے گا نہ ھی بنا نا مشکل ھے معیاری بھی ھو گا یہ کشتہ چاندی سب دوست بنا کر کل تک اس کے ٹھیک ھونے کی شہادتین دے سکتے ھین محترم چاندی کا برادہ دس گرام لے لین یہ برادہ آپ کو سنار سے مل جاۓ گا سنار جب سونے کا نیارا کرتے ھین تو اس کے ساتھ چاندی شامل کر کے کیا جاتا ھے پھر چاندی کو بذریعہ تیزاب اور تانبے کی سلاخ کے ذریعے واپس حاصل کر لیا جاتا ھے اور جہ چاندی جب واپس آتی ھے تو برادہ کی شکل مین ھوتی ھے زسے ھی برادہ تیزابی چاندی کہا جاتا ھے یہ مین اتنی بحث اس لئے کر رھا ھون کہ شاید بعض لوگ یہ بھی کمنٹس کرین کہ کیا برادہ ریتی سے رگڑ کے کرنا ھے پھر آسان کیسے ھو گیا دوسری وضاحت اس لئے کی ھے کہ کچھ دوستون کو علم ھو جاۓ کہ سونے. ین ڈبل چاندی شامل کی جاتی ھے اور سب واپس حاصل مصفی ھو جاتی ھے اب آپ نے پچیس گرام نوشادر ٹھیکری اعلی کوالٹی لے لین یہ بھی مین نے اس لئے کہا ھے کہ بازار مین ناقص نوشادر بھی فروخت ھو رھا ھے اب لوھے کی کڑاھی لے کر اس مین برادہ چاندی ڈال کر آگ پہ رکھ دین جب برادہ خوب گرم ھو جاۓ تو اس پہ ایک چٹکی نوشادر کی ڈال دین یہ نوشادر آپ نے پیس کر پہلے سے اپنے پاس رکھ لینا ھے جب نوشادر جل جاۓ تو برادہ انگارے کی طرح دھک رھا ھو تو دوسری چٹکی نوشادر کی دے دین اسی طرح سب نوشادر ختم کرین جب برادہ سے دھوان نکلنا بند ھو جاۓ تو آگ سے نیچے اتار لین خاکستری رنگ کا کشتہ ھو جاۓ گا اب آپ اسے جہان بھی استعمال کرنا چاھین جس نسخہ کا جزو بنانا چاھین یا اسے اکیلا ھی کھلانا پسند کرین یہ آپ کی مرضی ھے اس مین وہ سب فائدے موجود ھین جو چاندی کے کشتہ مین ھونے چاھین ھان مزاج لکھے دیتا ھون اس کا مزاج خشک سرد ھوتا ھے مقوی باہ اور مقوی اعصاب و مقوی قلب ھوتا ھے ایک بات یاد رکھین آگ خواہ لکڑی کی ھو یا سوئی گیس کی اس سے فرق نہین پڑے گا بس آگ تیز ھونی چاھیے

No comments:

Post a Comment