Friday, September 15, 2017

شوگر 3|Sugar|Diabetes

,,,,,,,,مطب کامل,,,,,,,,
#Sugar ,#Diabetes,
,,,,,,,,شوگر قسط نمبر 3,,,,,,
شکر انسانی مین ھوتی کہان ھے,,,,,
یہ ھے ھمارا آج کا موضوع ,,,تو یاد رکھین شکر کی رھائش انسانی جسم مین عضلات مین ھوتی ھے عضلات کی خالص خوراک کاربن اور پانی ھے جب کاربن جلتی ھے تو عضلات تیزی سے حرکت مین آتے ھین اس حرکت سے حرارت پیدا ھوتی ھے اور اس حرارت سے جسم مین انرجی پیدا ھوتی ھے یعنی انرجی پیدا کرنے مین شکر کا ھی کمال ھے جب شکر صرف ھوتی ھے تو کاربانک ایسڈ گیس سانس کے ذریعے باھر خارج ھوتی ھے اور پانی مسامات کے ذریعے جسم سے نکلتا ھے دراصل ھمارے جسم مین عضلات ھی کو غیر معمولی مشقت کرنی پڑتی ھے اور وہ شکر کے ذریعے اپنی انرجی پوری کرتے ھین خدانخواستہ اگر عضلات مین شکر کم ھو جاۓ تو عضلات کی تحلیل شروع ھو جاتی ھے جس کی وجہ سے شدید کمزوری نقاھت ھو گی بعض اوقات تو دل بیٹھ جاتا ھے اور اسی کو ھارٹ فیل ھونا کہتے ھین بعض اوقات یون بھی ھوتا ھے کہ جب شسگر کا مریض انسولین وغیرہ زیادہ مقدار مین استعمال کر بیٹھے تو اچانک شوگر کی. کمی واقع ھو جاتی ھے اور ھارٹ فیل ھو جاتا ھے اور مریض قوما مین چلا جاتا ھے اور اس حالت مین فورا چینی یا گلوکوز استعمال کرنے سے مریض بچ جاتا ھے یہ بھی یاد رکھین اگر خون مین شکر رھے اور ضرورت کے مطابق عضلات مین سٹور ھوتی رھے تو یہی شکر چربی مین تبدیل ھو تی ھے اور آپ کے عضلات موٹے اور فربہ ھو جاتے ھین اور جو لوگ نشاستہ دار غذائین اور چاول مٹھائی دودھ بکثرت استعمال کرتے ھین تو ان کے جسم پہ تہہ در تہہ چربی چڑھ جاتی ھے بعض تو سڈول اور خوبصورت جسم کے مالک ھوتے ھین بعض صرف دیکھنے والے ھوتے ھین باقی اگلی قسط مین

No comments:

Post a Comment