Tuesday, October 17, 2017

خواتین مین بانجھ پن

,,,,,,,,,,, مطب کامل ,,,,,,,,
,,,,خواتین مین بانجھ پن ,,,,,
یہ ابھی ابھی سوال انباکس ھوا ھے کہ خواتین اس حق سے محروم ھین آخر ان کو بھی بانجھ پن ھوتا ھی ھے تفصیل پھر. کسی وقت پہ اٹھا رکھتے ھین مختصر آپ کو آگاہ کر دون %80 خواتین اپنے فطری مزاج سے جہان استقرار حمل ھونا چاھیے ھٹ چکی ھوتی ھین اور بانجھ پن. مین مزاج کے اعتبار سے سردی خشکی پیدا ھو چکی ھوتی ھے اس سے رحم کی قوت جاذبہ اور ماسکہ قوت کمزور ھو چکی ھوتی ھے حیض کو درست کرین اس کے بعد جلاب دین اور پھر مندرجہ ذیل سفوف بنا کر دین ایک ماہ استعمال کرین انشاء اللہ مرض دور ھو گی
برادہ دندان فیل 50گرام گل سپاری لودھ پٹھانی ھر ایک تیس گرام کشتہ بیضہ مرغ 20گرام بیخ مرجان 5 گرام سفوف بنا لین مقدار خوراک 3 گرام تک دن مین تین بار

No comments:

Post a Comment