Thursday, October 5, 2017

لکنت زبان

,,,,,,مطب کامل,,,,,
,,,,لکنت زبان,,,,
کل ایک صاحب نے میری شوگر کی قسط نمبر سولہ مین بڑی تفصیل سے اپنی بیماری لکنت کے بارے مین لکھا کہ مین الفاظ کی ادائیگی صحیح طرح نہین کر سکتا ایک تو سیدھا سیدھا گلینڈ مین نقص بن کر اعصاب کا مسئلہ بن جاتا ھے جس کی وجہ سے لکنت پیدا ھو جاتی ھے بعض چھوٹی عمر کے بچون کو زبان نیچے سے پوری طرح کھل ھی نہین پاتی جسے عموما تیندوا بولتے ھین اسے کاٹنے سے اور ساتھ مقوی اعصاب دینے سے مرض ٹھیک ھو جایا کرتی ھے اب لکنت کی پہلی قسم جس بڑے چھوٹے پریشان ھو جاتے ھین اس کا میرے تجربہ مین جو علاج ھے وہ عرض کر دیتا ھون ,,,گندھک آملہ سار ,,تمہ رائی برابر وزن پیس لین اب یہ سفوف ایک تولہ اور اس مین عقرقرحا تولہ نوشادر تولہ لونگ تولہ خولنجان تولہ اب سب کو پیس کر سفوف بنا لین چٹکی بھر دوا زبان پہ مل لین اور منہ کو ڈھیلا چھوڑ دین لعاب نکلنا شروع ھو جاۓ گا جب سب لعاب بہہ جاۓ تو منہ کو صاف کر لین اس کا فائدہ جن کے منہ سے رال بہتی ھے بولنا بند ھو جاۓ لکنت ان سب کے لئے بہترین دوا ھے ساتھ مین مندرجہ ذیل گولیان کھلاتا ھون
جند بیدستر ,,زعفران,, ھر ایک دس گرام غاریقون عود صیلب ھیرا ھینگ ھر ایک بیس گرام پیس کر حب نخودی چھوٹی بنا لین ایک تا دو گولی دن مین دو بار ھمراہ قہواہ یا پانی دین انشاء اللہ لکنت گونگا پن نہین رھے

No comments:

Post a Comment