Wednesday, October 4, 2017

شوگر 16|Sugar|Diabetes

,,,,,,,,,,مطب کامل,,,,,,,
#Sugar,#Diabetes
,,,,,,,شوگر قسط نمبر 16,,,,
شوگر کا علاج,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,چند روز پہلے لاھور سے ایک حکیم صاحب نے رابطہ کیا نہایت افسوس ھے ان کا نام یاد نہین رھا خیر جونہی یاد آیا یا وہ خود مضمون پژھین تو آگاہ کرین کیونکہ انہون نے شوگر کے علاج کے معاملہ مین ایک نقطہ سے آگاہ کیا بہت زبردست نقطہ تھا لیکن وہ اس کی تشریح نہ کر سکے تشریح مین خود کیے دیتا ھون اب اس مضمون کو غور سے پڑھین بہت کچھ حاصل ھو گا
جدید تحقیق جو یورپ نے کی اس مرض کے علاج کے سلسلہ مین وہ انتہائی معتبر تحقیق ھے سب علاجون سے بہتر اب ایلوپیتھک اس پر سختی سے. عمل کر رھی ھے وہ ھے نقطہ کہ مریض کو صبح پیدل چلانا اس سے کیا ھوتا ھے یقین جانین بغیر دوا کے لوگون کی شوگر نل ھوتے دیکھی ھے پیدل چلنے سے لبلبہ کو کچھ نہ کچھ تحریک ملتی ھے وہ متحرک ھوتا ھے اور کافی مقدار مین انسولین خود پیدا کرنی شروع کر دیتا ھے جس سے مریض صحت کی طرف لوٹتا ھے مین نے ایک چوھدری صاحب پہ خود تجربہ کیا جاٹ بڑے سخت قوی کے مالک ھوتے ھین بات چوھدری صاحب کی ھو رھی تھی پہلے تو وہ اپنا ھر کام کھیتی باڑی کا کچھ.نہ کچھ ھاتھون سے کرتا تھا اس کے دو بیٹے بیرون ملک مزدوری پہ چلے گئے گھر پیسہ وافر آیا تو چوھدری صاحب سچی مچی چوھدری بن بیٹھے کام کاج چھوڑ دیا سارا دن چارپائی اور حقہ جانے یا وہ جانے اس طرح شوگر نے بھی دروازے پہ دستک دی جس سے آرام طلبی مین مزید اضافہ ھوا تکلیف بڑھنے پہ میرے پاس حاضر ھوۓ سلام دعا کے بعد اپنا مدعا پیش کیا تو مین دوا دینے سے انکار کر دیا اور اسے بتایا کہ اس مرض کو تم نے خود ھی دعوت دی ھے اب اسے اپنے جسم سے بھگانا بھی تیری ھی ذمہ داری ھے اسے میری بات کی سمجھ آگئی وہ کہنے لگا تم میرے سچے یار ھو دیکھو مین اس کے ساتھ کیا کرتا ھون یقین جانین مین نے اسے صرف پیدل چلنے کی دعوت دی تھی زس نے اس پہ بڑھ کر عمل کیا اس نے اپنے دو بیل خریدے اور روزانہ کھیتون مین ھل چلانا شروع کر دیا اس بات کو غالبا پندرہ سال گزر گئے ھین چوھدری آج بھی تندرست زندگی گزار رھا ھے شوگر کے مرض کا اسے علم بھی نہین کہ کب تکلیف ھوئی تھی اب ان حکیم صاحب نے جو لاھور سے تعلق رکھتے ھین انہون نے اس مین ذرا اضافہ فرمایا ھے فرمانے لگے ساتھ کچھ نہ کچھ دوا تو دیتا ھون لیکن اصل علاج یہی ھے کافی مریض روبصحت ھو چکے ھین حکیم صاحب مریض کو پانچ منٹ کے لئے کسی دیوار کے سہارے الٹا کھڑا ھونے کی ھدایت کرتے ھین یعنی ھاتھ زمین پہ رکھ کر ٹانگین دیوار کے سہارے اوپر آسمان کی طرف کر لینی ھین اب اس کی تشریح کیے دیتا ھون جب انسان ایسی پوزیشن بناتا ھے تو دوران خون سارے کا سارا دماغ کی طرف رخ کرتا ھے اور دماغ کو تحریک دیتا ھے اور لبلبہ متحرک ھو جاتا ھے ایسا سمجھ لین اس کی صفائی ھو جاتی ھے پھر پیدل چلنے کا حکم دیتے ھین رھتی کسر اس سے نکل جاتی ھے اور مریض صحت مند ھو جاتا ھے باقی اگلی قسط مین محمود بھٹہ

No comments:

Post a Comment